ٹیپو سلطان کی بطور ہیرو ہم پوری عزت کرتے ہیں. مگر پاکستان میں انگریزوں کے خلاف مزاحمت کا سب سے بڑا استعارہ ٹیپو سلطان نہیں، پنجاب کا بیٹا احمد خان کھرل ہے. جن کو ہیرو تسلیم کرنے سے پاکستان کی اشرافیہ کے بہت سے چہروں سے نق��ب اتر جاتا ہے.
21 ستمبر احمد خان کھرل کا یوم شہادت ہے.
Hasn't the Dhaka media got any shame? They spoke in such simple English but couldn't translate it properly.
Listen carefully and see how politely and sincerely Pakistan's Deputy Prime Minister Ishaq Dar spoke. (@MIshaqDar50 )
But the translator was absolutely eloquent!
ایس ایس جی
ایک ادارہ نہیں بلکہ عظیم قربانیوں کا ایک سمندر ہے
جس نے مادر وطن کیخلاف ہزاروں طوفانوں کو روک رکھا ہے
اللہ تعالٰی ہر میدان پر کامیاب و حکمران فرمائے
⚔️🇵🇰⚔️
ملک کے غداروں اور دشمنوں کو تکلیف دینے کا واحد حل
نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر
نعرہ رسالت یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
پاکستان زندہ باد ۔پاک فوج پائندہ باد
⚔️🇵🇰⚔️🇵🇰
جنہوں نے سمجھا تھا کہ دہشتگردی سے بلوچوں کو ڈرا لیں گے،آج اُن کی لاشیں ایف سی کے جوانوں کے قدموں میں ہیں۔
یہ بلوچستان ہے، یہاں را نہیں صرف راست انصاف بولتا ہے۔
بلوچستان کسی را کے ایجنٹ یا خوارج کے باپ کی جاگیر نہیں!
اب جہاں فتنہ اٹھے گا، وہیں دفن ہو گا۔