2 لیڈرز 2 کہانیاں
وہ گولیاں کھا کر شدید زخمی ہو کر 3 ہفتے میں واپس آ رہا ہے اور جو صرف دوائی لینے گیا گیا وہ 3 سال بعد بھی ڈاکٹر کے مشورے پر ٹبر کیساتھ یورپ کی سیر کر رہا ہے۔
عمران خان کے ذہن پر پر ہر وقت مریم نواز کا خوف طاری ہے۔۔۔ بے شرم انسان آج پھر اپنی بے تُکی تقریر میں مریم بی بی پر لفظی حملے کر رہا تھا۔۔۔ بے شرم انسان کسی عورت کی عزت کر ہی نہیں سکتا۔۔۔
اختلافات کو چھوڑیئے دیکھیے وہ آپ سب کے کپڑے اتار رہے ہیں۔ پرائیویٹ ویڈیوز خفیہ کیمروں سے بنا کر بلیک میل اور رسوا کر رہے ہیں۔ ان ہاتھوں کو مل کر روکیے۔ تمام سویلینز نشانے پر ہیں۔ سوچیے
چلو چلو فیصل مسجد چلو
شہید ارشد شریف کا نماز جنازہ کل جمعرات دو بجے فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی غیور پاکستانی اپنے قومی شہید کو کیسے خراج تحسین پیش کرینگے سب کو پتا چل جائیگا یہ اطلاع زیادہ سے زیادہ پہنچائیں تاکہ کوئی رہ نہ جائے
ارشد کی گاڑی پر 9 گولیاں ماری گئیں۔ دو گولیاں نے ارشد کے جسم کو چھلنی کیا۔ کینیا سیاحتی ملک ہے۔ وہاں پولیس اس طرح سے گولیاں نہیں مارتی۔ یہ وہاں کا رواج نہیں ہے۔ لوکل پاکستانی بتا رہے ہیں کہ انہوں نے پچھلے بیس سال میں ایسا کوئی واقع نہ سنا نہ دیکھا۔
ارشد شریف صاحب کو گولی مار کے کینیا میں شہید کر دیا گیا۔
ارشد شریف کے چاہنے والے ری ٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر جو آج تحسین پیش کریں۔
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف