افغان حکومت اور مشهور قومی تاجر میرویس عزیزی نے افغانستان میں دس ارب ڈالر مالیت کے دس ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر دستخط کیے۔
ان شاء اللہ افغانستان ترقی کی جانب قدم بڑھا رہا ہے۔
ریاست کو جب معلوم ہوگیا کہ قبائلی لوگ اکٹھے ہوگئے تو ریاست نے فوراً فضل الرحمان کو لانچ کردیا تاکہ جرگے کے نام پر لوگوں کو تقسیم کریں.اور .تاکہ پشتونوں کا اتفاق درھم برھم کیا جا سکے👁️
حامد میر 🖋