جب PTI workers کے گھر پولیس داخل ہوتی رہی!
تو سارے ججز خاموش تماشائی بنی رہی, اب پنجاب پولیس ایک حاضر سروس مجسٹریٹ کے گھر رات کو داخل ہوکر کہہ رہا ہے, DIG سے بات کرو,
یاسر شامی نے PTI پر ظلم کو مثال بنا کر نظام کو ناکام ثابت کردیا!!
باری باری سب کی باری!!
🚨🚨🚨 افسوس ناک خبر
میری صحت میرا ساتھ نہیں دے رہا۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد .... 💔💔
🚨🚨🚨
اڈیالہ کے باہر بیٹھنے سے اسٹیبلشمنٹ کو وہ تکلیف نہیں پہنچتی جو تکلیف 5 منٹ اٹک پل بند کرنے سے پہنچتی ہے
اگر 10 ہزار بندہ اڈیالہ کے باہر بیٹھتا ہے تو 65 ہزار بندہ اٹک پل پر بھی بیٹھ جائے کیونکہ پورے پاکستان میں تحریک انصاف کے 75 ہزار عہدہ دار ہے
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
اڈیالہ کے باہر تحریک انصاف کے 70 ہزار عہدہ داروں میں صرف 5 سے 10 عہدہ دار پہنچے ہیں
یہ گندا خون سدھرنے کا نام نہیں لے رہا اج سوشل میڈیا پر اڈیالہ کے باہر نہ پہنچنے والے کا مکمل سیاسی جنازہ اٹھایا جائے
عمران خان کی اجازت کے بغیر کیسے اسٹینڈنگ کمیٹیز میں واپس جائیں گے؟ وہ جیل کاٹے اور یہ لوگ واپس اسٹینڈنگ کمیٹیز میں جائینگے؟
اب ہم پریشان ہیں، ہمیں غصہ بھی ہے اور اگر کوئی عمران خان کے انسٹرکشنز کے خلاف جائیں گے تو ہم ری ایکٹ کریں
عظمٰی خان........🔥
🚨🚨🚨 ضروری اعلان
اج کے بعد تحریک انصاف کے افیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے صرف عمران خان کے پرانے تقاریر, ان کے نظریے اور بیانیہ کے حوالے سے مواد شیئر کیا جائے-- کسی دو ٹکے کے ٹاؤٹ کمپرومائز اور نارنجی ٹولے کی پبلیسٹی کرنے سے گریز کریں
وہ چار لوگوں میں گفتگو نہیں کرسکتا۔ باڈی لینگوئج اسکی یئیں یئیں کی عملی تصویر بنی ہوتی۔ سوچ اسکی وہ کہ افغان تاجر نے کرنسی جلائی ہم ہارڈ سٹیٹ ہوگئے۔ آخری کتاب اس نے بہشتی زیور پڑھی ہوگی۔ عہدے سے ہٹائے جانے پر جس خاتون کو آپا کہتا رہا اسی کے ��لاف گھٹیا مہم چلوا دی کہ انکار کی توہین برداشت نہیں ہوپائی۔ ملک کا ڈی فیکٹو سربراہ ہے۔ سویلین کٹھ پتلیوں پر اپنا سالا بٹھا رکھا ہے۔ ہر دعوی جھوٹ نکلا ، ہر مبالغہ آرائی میں سے مری ہوئی چوہی برآمد ہوئی۔
اسکی ساری طاقت اس کا عہدہ ہے۔ یہ عہدہ اس نے سب کچھ داؤ پر لگا کر حاصل کیا ہے۔ اس عہدے کو برقرار رکھنے کے لیے وہ کچھ بھی داؤ پر لگائے رکھے گا۔ وہ عمران خان نہیں ہے جو ہٹانے جانے کے چار سال بعد بھی عوام کے دلوں پر راج کررہا ہے۔ یہ فائز عیسی ، قمر جاوید باجوہ ، ندیم انجم وغیرہ ہے۔ اس کا سایہ بھی اس کا ساتھ چھوڑ جائے گا۔ اس کا پی اے بھی اس کا فون نہیں اٹھائے گا۔ یہ بات وہ آپ سب سے بہتر جانتا ہے۔ہم جس بربادی سے جس ناکامی سے ڈراتے رہے وہ اب منہ کھولے سب کو نگل رہی ہے۔ اس کو بھی نگل جائے گی۔
🚨
خان نے اسمبلی کے کمیٹیوں سے اسطیفوں کا کیوں کہا تھا؟
اس جعلی نظام کو تنگ کرنا تھا گرانا تھا دنیا کو بتانا
دوسرے مرحلے میں اسمبلیوں سے اسطیفوں کا اعلان کرنے والے تھے لیکن اندرونی مافیا کی ش��ارت پر اسٹیبلشمنٹ نے ملاقاتیں بند کروائی تاکہ مافیا کی عیاشی اسمبلیوں میں برقرار رہے
عمران خان یہودی ایجنٹ ہے اسکی اہلیہ یہودی ایجنٹ ہے
عمران خان کے بچے یہودی ہیں یہودی ایجنٹ ہیں
عمران خان کے نانے کا پھوپھڑ قادیانی تھا
عمران خان الومیناٹی ہے
عمران خان مشرک ہوچکا ہے
عمران خان مسلمان ہی نہیں ہے
عمران خان قبروں پر سجدے کرتا ہے
عمران خان کی بیوی جادو ٹونا کرتی ہے کفریہ کام کرتی ہے
عمران خان کو گوہر شاہی فتنہ سپورٹ کرتا ہے
عمران خان ختم نبوت پر ایمان نہیں رکھتا
یہ وہ کیمپینز ہیں جو وقتا فوقتا گزشتہ تین دہائیوں سے عمران خان کے خلاف چلائی جاتی رہیں۔ یہ سرکاری چینلز پر بھی چلیں۔ ملک کے صف اول کے اخبارات میں بھی، بڑے بڑے صحافی بھی یہ سب دوہراتے رہے اور سیاستدان بھی۔ لیکن تب نا تو عمران خان کی جان کو خطرہ تھا نا ہی یہ موضوع حساس تھا۔ بلکہ جس شخص سے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروایا گیا اس سے بھی جو فوری بیان دلوایا گیا وہ یہی تھا کہ اسے عمران خان کے مذہبی نقطہ نظر سے اختلاف تھا۔
زبان میری پھسلی ، عمران خان کی مقبولیت کو طنز کا نشانہ میں نے بنایا ، مناسب الفاظ کا چناؤ مجھے نہیں آیا ، وجہ شہرت میری تاریخ یا فلسفے کے مطالعے کی بجائے سٹیج ڈرامے ہے لیکن اس سب کے ذمہ دار یوتھیے ہیں۔
واہ
@enkidureborn چندہ دینے کی بجائے قوم اس جرمانے کیخلاف ملکر آواز اٹھائے اور پی سی بی کو یہ نوٹس واپس لینے پر مجبور کرے تاکہ کل کو کسی اور کو ایسے نوٹس جاری نہ کیے جائیں۔