رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
"ایمان میں سب سے کامل مومن وہ ہے جو سب سے بہتر اخلاق والا ہو، اور تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اخلاق میں اپنی عورتوں کے حق میں سب سے بہتر ہو."
جامع ترمذی 1162
(ابوداؤد 4682، مسند احمد 7134)
آپ ﷺ نے فرمایا:
میری امت کے ستر ہزار لوگ بے حساب جنت میں جائیں گے. یہ وہ لوگ ہوں گے جو جھاڑ پھونک نہیں کراتے نہ شگون لیتے ہیں، اور اپنے رب ہی پر بھروسہ رک��تے ہیں.
بخاری 6472
(بخاری 6541، مسلم 527)
القرآن: سورۃ الطلاق [65:3] جو بھی اللّٰه پر بھروسہ کرے تو اللّٰه اسے کافی ہے.
نہ رسموں، رواجوں کی محتاج اُلفت
نہ سازوں، سُروں کی ہے قیدی محبت
نہ وہم و گماں میں، میرا قیاس تُم ہو
الٰہی میں خوش ہُوں میرے پاس تم ہو
نہ گھر تیرا گِرجا، نہ گھر تیرا مندر
تُو رہتا ہے مومن کے سینے کے اندر
میرا شوق ہو تُم، میری پیاس تُم ہو
الٰہی میں خوش ہُوں میرے پاس تُم ہو
السلام علیکم 🌺
صبح بخیر 🌸
اے اللہ!!!
میری عزت کیلئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں، اور میرے فخر کیلئے یہی کافی ہے کہ تو میرا پرودگار ہے، تو ویسا ہی ہے جیسا میں چاہتا ہوں، پس مجھے تو ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے___
#زھرا
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
آج کی سنہری بات
اپنے سبھی فیصلے اسکے سپرد کر دو کیونکہ
وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کی قسمت کا بھی
کہ کسے ٹھوکر پہ رکھنا ہے کسے اسود بنانا ہے....❤
اللہ نے جو تم کو دیا ہے اس پر راضی رہو
تو سب سے بڑھ کر دولت مند ہو جاؤ گے
#زھرا@zehra_fatima12
لسلام علیکم🌹
صبح بخیر🌹
دعا ایسا خوبصورت عمل ہے جس میں مانگنے والا اپنی پریشانیاں اور مشکلات اللہ تعالیٰ کے حوالے کر دیتا ہے اور اللہ تعالیٰ اس کے جواب میں اپنی رحمتیں اور فضل مانگنے والے کی جھولی میں ڈال دیتا ہے،
میری دعا ہے کہ الله تعالی ہم سب کو سدا شاد و آباد رکھے
#زھرا
حضرت ابو امامہؓ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے عرض کی یارسول اللہﷺ ماں باپ کا اولاد پر کیا حق ہے
حضورﷺ نے فرمایا کہ وہ دونوں تیری جنت و دوزخ ہیں
جو لوگ ان کو راضی رکھیں گے جنت پائیں گے اور جو ان کو ناراض رکھیں گے وہ دوزخ پائیں گے
ابنِ ماجه
❤❤السلام علیکم ❤❤
#زهراخاتمی_راد
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
عزت , احساس , پیار ,شفقت , اور محبت،ایسے ادھار ہیں جو ضرور واپس ملتے هیں..
رب کریم میرے پیاروں کو دشمنوں کےشر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے..
اے ﷲ کریم ہماری خطاؤں کو معاف کر دے میرے مالک بیشک تو معاف کرنے والا ھے اور توبہ کو پسند کرتا ھے
#زھرا
جو آپ کیساتھ بٌرا کرے
یا آپ کے لئے بٌرا سوچے
تو اسے اپنے عمل میں مصروف رہنے دیں
آپ کو یقین ہونا چاہیئے
کہ آپ کے ربّ کو نہ نیند آتی ہے
نہ اونگھ 😇💌
__________
اسلام ��لیکم❤️🙏
#زھرا
عورت کی عمر جتنی بھی ہو جائے مگر اس کی حیثیت چڑیا کے بچے جیسی ہوتی ہے جس نے ابھی اڑنا نہ سیکھا ہو ، بس ایک بار اگر گھونسلے سے گر جائے تو واپس اس میں نہیں جا سکتی🌷🌿
#زھرا
السـلام علیـکم
صبح بخیر
نبی کریم ﷺ نےفرمایا
کیا میں تمہیں ایسےکلمات نہ سکھاؤں جن کو سختی اور مصیبت کےوقت پڑھاکرو
وہ کلمات یہ ہیں
اللّٰهُ اللّٰهُ رَبي لا اُشرِكُ بِه شيئاً
"اللّٰه میرا رب ہےمیں اس کےساتھ
کسی کو شریک نہیں مانتا"
اَللّهُ اَكْبَر
بیشک
(سنن ابی داؤد)
#زھرا
درختوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہے بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے اور ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی ٹوٹ کر گر جانا ہے...
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ۔۔سب کے چہرے کی مسکراہٹ کی وجہ بنیں۔۔۔
#زھرا
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم
صبح بخیر
ڈھیروں دعاوں کےساتھ سبکو نئی صبح مبارک ہو
اے خالق کائنات جن مشکلوں اور پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سےحل فرما دے اور ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا لے اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرمادے
آمین
#زهرا
#السلام_عليكم#صبح_بخیر_زندگی
خوبصورت صبح کا آغاز مخلص دعا کے ساتھ
خدا کرے یہ نیا دن آپ کے دامن میں وہ تمام پھول کھلا دے جن کی خوشبو نے اپ کے خیالوں میں شمعیں جلا رکھی ہیں
اللہ اپ کو دنیا اور آ��رت کی کامیابی عطا فرمائے
❤️ آمین یا رب العالمین ❤️
#زهرا
السلام علیکم
صبح بخیر
ضمیر انسان کے اندراللَّهِ کی پوشیدہ مگر واضح آواز ہے.
اللَّهِ سےتعلق جوڑناآسان ہے،اللَّهِ دھتکارتا نہیں ہے،اسکی طرف ہاتھ بڑھاؤتو وہ خودآگےبڑھ کر تھام لیتاہے!
یا اللّه ہمیں عاجزی انکساری، درگزر اورتوبہ کرنے والےخاص لوگوں میں سے فرما
آمین
#زهرا
اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ....
😍 صبح بخیر پاکستان 🇵🇰
🤲دعا لفظ نہیں جذبات کا سمندر ہے
جو اپنے پیاروں کے لیے نکلتا ہے
🕋رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کر دے
جو آپ کی دعا📿 ہے
وہ بھی جو دل میں چھپی ہوئی خواہشات میں ہے🥀( آمین
#زھرا
السلام و علیکم،
صبح بخیر،
جب بہترین کی خواہش ہو تو پھر الله تعالی کی طرف دیکھو اپنی خواہشات کی طرف نہیں کیونکہ ہم تو جان ہی نہیں سکتے کہ ہمارے لئے اچھا کیا ہے،
اے ہمارے پیارے رب ہمارے بُرے حالات کو اچھے حالات میں بدل دے___آمین ثم آمین یا رب العالمین
#زھرا