رسول! یہ کن لوگوں کے لیے ہوں گے؟
• آپ نے فرمایا: یہ اس کے لیے ہوں گے جو اچھی گفتگو کرے، کھانا کھلائے، پابندی سے روزے رکھے *اور جب لوگ سو رہے ہوں تو اللہ کی رضا کے لیے رات میں نماز پڑھے۔
🍃 *بسم الله الرحمن الرحيم*
*قیام اللیل کرنے والے کے لیے عظیم خوشخبری*
. [سنن الترمذی:1984] حسن
🍃 علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: *جنت میں ایسے کمرے ہیں جن کا بیرونی حصہ اندر سے اور ا��درونی حصہ باہر سے نظر آئے گا*۔ ایک دیہاتی نے کھڑے ہو کر عرض کیا: اللہ کے
🍃 *بسم الله الرحمن الرحيم*
*ہر دن جنت میں گھر بنوانے کا موقع*
. [سنن الترمذي:414] حسن
🍃 عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *جو شخص رات اور دن میں بارہ رکعت سنت پڑھے گا، اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا*،
🍃 *بسم الله الرحمن الرحيم*
۱ ذوالحجة ١٤٤٦هـ
*عشرہ ذوالحجہ میں کرنے کے کام*
*ان دس دنوں میں کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے کا حکم*
[مسند أحمد:5446] صحیح
🍃 ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: کوئی بھی دن اللہ کے ہاں ان دس دنوں سے زیادہ عظمت والے نہیں ہیں اور نہ ہی کسی
🍃 *اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ، اللَّهُ أَكْبَرُ وَأَجَلُّ، اللَّهُ أَكْبَرُ عَلَى مَا هَدَانَا*. [السنن الكبرى للبيهقي:6504، وصححه الألباني في ارواء الغليل]
• اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اور