جو لوگ دین اور مدارس کے نام ��ر اپنے سیاسی دفاتر کے بجلی اور گیس کے بلوں میں رعایت حاصل کریں، ان کا مکروہ چہرہ اب عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔ #ماں_پر_بھونکنے_والا_فضلو #فضلو_تیرے_کردار_پہ_تھو
باغ سانحے میں 5 قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ سلنڈر دھماکے کے باعث پیش آیا، اس لیے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی غیر مصدقہ خبروں سے گریز کیا جائے۔ #جوائنٹ_ایکشن_کمیٹی_نا_منظور#JointActionCommitteeNaManzoor