منظورپشتین کےقافلےپرفائرنگ قابل مذمت ہے۔اللہ نورباچا کوصحت دے۔منظورپشتین کوفورا رہاکیاجائےتاکہ مزید انتشارنہ پھیلے۔ فائرنگ کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ارمان لونی کی برسی پر جانا منظور پشتین اور پی ٹی ایم کے دیگر رہنما��ں کاجمہوری حق ہے ،جس سے انہیں محروم رکھنا فسطائیت
Wafa
جنہونے #انگریز کو فالو کیا وہ ابھی تک جوتے سیدھے کر رہےہیں اور جنہونے #اللہ کی خوشنودی کو ترجیح دی وہ آج آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولنے کی سکت رکھتے ہیں.