@tariqmateen@SubBakwasHai طارق بھائی اتنے سال کی رپورٹنگ کے باوجود اقرا کی لائچنگ آپ کو نظر نہیں آرہی؟
خدارا، آپ بہت اچھی رپورٹنگ کرتے ہیں ان عسکری نوسربازوں کے چکر میں نہ پڑیں۔
صوبے کا وزیر اعلٰی اغواہ
صوبے کا سپیکر اسیمبلی اغواہ
صوبے کا جماعت کا صدر اغواہ
تم سمجھتے ہو ایسے امن آئے گا؟
یا عوام بیوقوف ہے جو یہ سمجھے گی کے تمہاری سمجھ کا مثلہ ہے؟
بلکل نہیں
پورا پاکستان جانتا ہے کہ تم بیرونی آقاؤں کی پاکستان میں انتشار پھیلانے کی چال کا مہرہ ہو، تم غدار ہو
جبری گمشدہ؟؟؟؟
ان کو کس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے؟؟ کہاں رکھا گیا ہے؟؟؟ ان پر کونسی دفعات/ جرائم تھوپے گئے ہیں؟؟؟کسی کو کچھ علم نہیں۔۔۔یہ اغواء کاری اور جبری گمشدگی ہے۔۔۔
یہ عوام کے مینڈیٹ، منتخب نمائندوں کی توہین و تذلیل ہے۔۔۔تاریخ اپنا حساب لے گی۔۔۔
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
واحد ایم این اے اقبال آفریدی @IqbalAfridiPTI ہے جنہوں نے ویڈیو بیان بھی دیا اور اب وہ باڑہ خیبر میں احتجاج بھی کر رہا ہے باقی سب کے سب ایم این اے ، ایم پی اے ، وزیر مشیر تلاش گمشدہ ہے ۔۔!
The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi and Speaker of the provincial assembly Babar Saleem Swati are still missing after they were abducted on Sunday from their official residence by the military regime of General Asim Munir.
#AsimLaw#EndEnforcedDissapearences
اس تصویر کو دیکھنے کے بعد بہت اچھی طرح قوم کو پتہ لگ رہا ہے کہ آپ کا سیاست سے کتنا گہرا تعلق اور واسطہ ہے۔
شکریہ مرشد آپ نے انکے چہرے پر پڑے سارے نقاب ایک جھٹکے میں اتار دیئے۔
#نکلو_پشاور_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور
This was the leading paragraph in Dawn newspaper on 10th February 2024:
“Turning the tables on the political old guard in Khyber Pakhtunkhwa, the Pakistan Tehreek-i-Insaf-backed independent candidates swept Thursday’s general elections for the provincial assembly.
They won over 85 of the 115 general seats in the 145–strong house, according to the provisional poll results.”
The military generals and their stooges once again trampled over 2/3rd majority mandate yesterday by imposing Governor Rule!
This is just one of the dozens of reasons why people of KP and rest of Pakistan will always hate military establishment.
#گورنر_راج_نامنظور
“The military man who really rules Pakistan wants to slice up the country’s provinces. It seems unlikely that his plan is about making life better for ordinary people.”
The Economist portrays the plan for creating new provinces as a self-serving move by Asim Munir to entrench his dominance and further dilute civilian control.
https://t.co/MqaisI454O
#گورنر_راج_نامنظور
#نکلو_پشاور_کی_طرف
عمران خان آئین شکنوں اور ملک دشمن غداروں کی قید میں ہیں، اور اب خیبر پختونخوا کی قیادت کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
خان اور ان کے ساتھیوں کی رہائی، اور پاکستان کی حقیقی آزادی کا حصول، صرف اور صرف مزاحمت سے ممکن ہے۔
#گورنر_راج_نامنظور#نکلو_پشاور_کی_طرف
ایمرجنسی کی دھمکیاں لگانے والے!
گورنر راج لگانے والے!
ملک میں مارشل لاء لگانے والے!
ایک بات کان کھول کر سن لیں!
خیبر پختون خواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی، یہاں راج صرف عمران خان کا ہوگااور عوامی راج ہی صرف عمران خان کا راج ہے۔
آپکا گورنر راج ان شاللہ جلد کے پی کی عوام تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دے گی۔
#گورنر_راج_نامنظور
میرے پاکستانیوں!
یاد رکھیں!
”أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ”
The best jihad is a word of justice spoken before an oppressive ruler
”افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے حق اور انصاف کی بات کرنا ہے”
#نکلو_پشاور_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور
The British Raj never laid hands on Fatima Jinnah to put pressure on Quaid-e-Azam. This regime is fascist and worse than the Raj!
Not only have Khan Sahib’s sisters been abducted, but they have also been denied their basic right to legal representation.
#ImranKhan
#گورنر_راج_نامنظور