حالیہ گلگت بلتستان انتخابات کے تناظر میں پاکستان تحریکِ انصاف گل��ت بلتستان کے چیف الیکشن کوآرڈینیٹر نواز شانگلہ کا عوام کے نام اہم پیغام، حقائق، عوامی رائے اور مستقبل کے لائحۂ عمل پر دوٹوک مؤقف۔
الیکٹرانک میڈیا اپنی افادیت کھو رہا ہے اب ٹی وی کوئی نہیں دیکھتا اب ہم ٹی وی پر اس لیے جاتے ہیں کہ اس کے جو کلپس ہیں وہ سوشل میڈیا پر چلتے ہیں اور لوگ وہاں دیکھتے ہیں ہماری بات سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں تک پہنچتی ہے ! مصطفی نواز کھوکھر ۔۔
"عمران خان کو قید تنہائی میں رکھ کر جہاں عمران خان کے ساتھ زیادتی کررہے وہیں یہ اپنا خوف بھی ظاہر کررہے ہیں۔ جو یہ کررہے ہیں عوام میں غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ اس وقت عمران خان کی پاکستان کو سخت ضرورت ہے۔ عمران خان کے وقت ملک میں اچھا بھلا امن تھا آج امن تباہ ہوچکا ہے۔ معیشت تباہ ہوچکی، سرمایہ کاری صفر ہے۔غربت اور مہنگائی بڑھتی جارہی ہے"۔ علیمہ خان
عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے ز��ادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
محمد حنیف صاحب نے دو منٹ میں نواز شریف اور شریف خاندان کی بیساکھیوں پر کھڑی سیاست کا پوسٹ مورٹم کر دیا۔ 👏👏
"میاں صاحب نے بتا دیا ہے کہ اب عوام انہیں ووٹ دے یا بےشک نہ دے، "خدمت" میاں صاحب نے ہی کرنی ہے۔ اور اس خدمت کو بهگتنا عوام نے ہے"
😂😂
پاکستان کا ایک ایسا علاقہ ہے جسے چار ممالک کا بارڈر لگتا ہے جسے ہم گلگت بلتستان کہتے ہیں۔ یہ ہمارا گلوبل فلیش پوائنٹ علاقہ ہے جسے ہم نے سیلف گورننس آرڈر دیا ہے جس کے تحت انتخابات ہوتے ہیں۔ لیکن جو انتخابات اب ہو رہے ہیں، وہاں جو کچھ کیا جا رہا ہے اس پر چند پوائن��س رکھتا ہوں۔
پہلا یہ کہ وہاں بجائے نگران حکومت کے موجودہ حکومت کو کہا گیا کہ تم انتخابات کرواؤ۔ دوسرا، گلگت کے ساتھ لگنے والا صوبہ خیبر پختونخوا ہے، وہاں سے پولیس بلانے کی بجائے پنجاب پولیس کیوں بلائی گئی؟ آپ نے اس پولیس کو چنا جو مقابلوں کے لیے بدنام ہے اور ایک بدنام زمانہ خاندان کے زیر اثر ہے۔ اس پولیس نے جاتے ہی خیبر پختونخوا کے بارڈر پر ناکہ لگا دیا۔
ڈاکٹر با��ر اعوان
@BabarAwanPK y
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کا عوامی منشور!
🔹 گورننس:
گلگت بلتستان کو آئینی صوبے کا درجہ، این ایف سی ایوارڈ میں حصہ اور بااختیار گورننس۔
🔹 وسائل پر عوام کی ملکیت:
زمین، جنگلات اور معدنی وسائل پر مقامی عوام کے حقوق کا مکمل تحفظ اور وسائل کی ملکیت عوام کو منتقل کرنا۔
🔹 مواصلات، انفراسٹرکچر، روزگار:
روڈز، گلگت ایئرپورٹ، ہائیڈل پاور منصوبوں اور ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کے ذریعے ترقی، سیاحت اور سرمایہ کاری کو فروغ۔
🔹 ہیومن ڈیولپمنٹ:
صحت، تعلیم، ہیلتھ کارڈ، خواتین کی تعلیم اور نوجوانوں کے لیے ہنر مندی، روزگار اور کاروباری مواقع کی فراہمی۔
گلگت بلتستان کے وسائل اور اختیارات پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے۔ عوامی حقوق کے تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے خطے کو خوشحال اور خودمختار بنایا جائے گا۔
7 جون کو عمران خان کے نامزد ا��یدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا
ایک سرٹیفائیڈ چور، جس کے لیے جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کی گئی تھی، اسے بھی عمران خان نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے دیا۔ میرا قائد گزشتہ سات ماہ سے قیدِ تنہائی میں ہے اور آنکھ کے سنگین مسئلے کے باوجود اس نے کوئی شکایت نہیں کی۔
- پوری قوم چاہتی ہے کہ عمران خان کا علاج ہو، کیونکہ وہ ایک باوقار اور غیرت مند رہنما ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
”ایک بات سب کو ذہن نشین کرلینی چاہیئے کہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان ہے اور عمران خان ہی پاکستان تحریک انصاف ہے۔ عمران ��ان نے جیل سے کہا کہ فلاں وزیراعلی نہیں ہوگا تو اس کو کوئی نہیں بچا سکا عمران خان نے مجھے وزارت اعلی کے لیے نامزد کیا تو کوئی طاقت مجھے وزیراعلی بننے سے روک نہ پائی اور جب تک اڈیالہ سے مجھے ہٹانے کا پیغام نہیں آئے گا میں وزیراعلی ہوں۔خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت ہے اور ان شا اللہ اس کو عمران خان کے علاوہ کوئی ختم نہیں کرسکتا۔“ -@SohailAfridiISF
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
We have checked with Barrister Gohar and he has also confirmed that this is totally fake!
It is disinformation especially spread to distract from the fact that Imran Khan is being tortured through total isolation.
A distraction from the fact that:
1) He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital.
2) He has not been allowed to speak to his sons.
3) He has not been allowed books for the past 6 months.
4) He has no television
5) He has not been allowed contact with anyone from the outside world in the past 6 months, except two visits by his lawyer on the orders of the court.
There is a full bench court order that allows for at least 18 people to visit him every week. 6 family members and 6 lawyers on Tuesdays, and 6 party members on Thursdays.
All above are Imran Khan’s lawful rights, under Pakistan’s laws and the International laws.
عید کی نماز پر پابندی،
ملاقاتوں پر پابندی،
علاج پر پابندی
کیا یہ اسلامی ریاست کی پہچان ہے؟
مذہبی آزادی سلب کرنا انصاف نہیں، ظلم ہے۔
اللہ پاک قرآن کریم کی سورہ النحل، آیت نمبر 90 میں ارشاد فرماتے ہیں،
"بےشک اللہ حکم دیتا ہے انصاف کا اور بھلائی کا"
مگر یہاں ہر حق پر پابندی کیوں؟
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
آخر کار نعمان اعجاز بھی پھٹ پڑے!!🔥🔥
کسی کو پاکستان کی پرواہ ہی نہیں,
ملک میں مہنگائی ہے, بیروزگاری ہے, لوگو کے کاروبار تباہ ہوگئے!!
جبکہ جعلی حکومت اپنے چھوٹے چھوٹے گھٹیا فوائد لینے میں مصروف ہے!!