ہم کوئی خصوصی رعایت نہیں مانگتے، صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہماری یونیورسٹی کے نئے کیمپس کے لیے مختص زمین محفوظ رہے۔
ہزاروں طالبات کی امیدیں، والدین کی دعائیں اور ایک روشن مستقبل اسی فیصلے سے وابستہ ہے۔
#SaveGCWUS#ProtectGCWUS
Respected Chief Minister Punjab,
The daughters of Sialkot seek only one thing—the opportunity to learn.
Please protect the land allocated for the new campus of GC Women University Sialkot. This decision will shape the future of thousands of young women.
#HamariCMHamariMaa
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی 200 ایکڑ زمین — ہزاروں بیٹیوں کے خوابوں کی امانت ہے۔
یہ زمین صرف مٹی کا ٹکڑا نہیں، یہ تعلیم، ترقی اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔
ہماری زمین پر قبضہ نامنظور!
#SaveGCWUS#SaveOurFuture#ProtectGCWUS#WomenEducation
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی 200 ایکڑ زمین پر اس کی بیٹیوں کا حق ہے۔
ہماری زمین پر قبضہ نامنظور!
یہ صرف زمین نہیں، ہزاروں بیٹیوں کے خواب، امید اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔
#SaveGCWUS#SaveOurFuture#ProtectGCWUS#WomenEducation
We, the students, alumni, teachers & well-wishers of GC Women University Sialkot, humbly appeal to the leadership of Punjab & Pakistan to protect the land allocated for our new campus
یہ صرف زمین نہیں، ہزاروں بیٹیوں کے خواب، امید اور مستقبل کی بنیاد ہے۔
#SaveGCWUS#SaveOurFuture
Pattan has examined the publicly available election documents for NA-130 in Lahore, where PML-N's head Nawaz Sharif won on February 8.
Here's a thread on the findings:
خوشاب:-
ملک عمر اسلم اعوان NA-87
Khushab
این اے 87 کی غیور عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں! جیت ہماری ہے! میں اپنےورکرز، ووٹرز اور قیادت کا بیحد مشکور ہوں-
فارم 45 اس بات کا ثبوت ہے کہ میں یہ الیکشن جیت گیا ہوں اور میں نے شاکر بشیر اعوان کو سینتیس ہزار کے مارجن سے شکست دے دی ہے!
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
@HamidMirPAK جی حامد میر صاحب بنایا تھا۔ ��ج اس جماعت کا لیڈر پابند سلاسل ھے۔ اس لیڈر کے ملین ٹری سونامی منصوبے کا مذاق بنایا گیا۔ وہ ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں بات کرتا تھا اس کی وجہ سے مستقبل میں ھونے والی تباہ کاریوں کے بارے آگاھی دیتا تھا لیکن افسوس کہ اسکی قدر نہیں کی گئ۔