ISRAELI ARMY RELEASES FOOTAGE OF OPERATION THAT "KILLED YAHYA SINWAR"
The Israeli army has published a footage that it claims show the operation responsible for the assassination of Hamas leader Yahya Sinwar. #yahyasinwar#Hamas#يحيى_السنوار#Gaza
وزیراعظم نریندر مودی نے من کی بات میں کہا کہ ترنگے کی توہین سے ہوا ہے دکھ،تو وہیں دوسری طرف کسان لیڈر ٹکیت بولے کہ جس نے کی ہے ترنگے کی توہین اسے کیا جاۓ گرفتار۔
جرمنی کے ایک شہر گوٹنگن میں دوسری جنگِ عظیم کے دوران گراۓ گیے بم پاۓ گیے۔ایک کیلومیٹر کا علاقہ خالی کر کے بموں کو کیا گیا ڈیفیوز ۔دوسری جنگِ عظیم میں نہیں پھٹ پاۓ تھے یہ بم۔
غازی آباد بارڈر ، سنگھو بارڈر،ٹکری بارڈر پر احتجاجی کسانوں کی ہلچل ایک بار پھر تیز ہوگئ،دہلی کی طرف کوچ کرنے کا ارادہ،حکومت کے ساتھ پھر بات چیت شروع ہوسکتی ہے،تینوں سرحدوں پر انٹرنیٹ سروس 31جنوری تک بند،این ایچ 24/اور غازی آباد کے سبھی راستے بھی بند کیے گیے۔
دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکے کی جانچ،اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کر سکتی ہے۔
واضح ہو کہ دھماکے میں 3 گاڑیوں کے شیشوں کو نقصان پہنچا ہے۔اور کوئ بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
https://t.co/OdK5VTSOCz
کل رات(جمعہ 29 جنوری) چماواں اور پھولپور کے بیچ کار ایکسیڈنٹ ہوا ہے،ہمزہ نامی لڑکا فوراً انتقال کر گیا۔جسکا گھر غالبا محمد پور تھا۔مقیم سراۓمیر۔آپ لوگوں سے دعاء کی درخواست ہے۔ https://t.co/prAB84pwBN