عمران خان کا cover name عادل صاحب رکھا گیا تھا
وائیرلیس پر کانوائے کی موومنٹ پر میسیج میں اڈیالہ سے نکلنے اور پہنچنے تک عادل صاحب کے بارے میں بتایا جاتا رہا 12:36 اڈیالہ سے نکلنے اور پہنچنے کا وقت 1:15 بتایا گیا
تھوڑا حوصلہ🤔
خود تو یورپ میں بیٹھی ہو وہ گراؤنڈ پر ساری رات کھڑا رہا ابھی آپ انکی صحافت بھی ختم کروارہی ہے ،،، یہ عظمی بخاری والا لہجہ اپنے تک محدود رکھے
حسنین نے آپکو ریپلائ کیا ہے اسکو جواب دو پہلے
چند دن پہلے خبر آئی کہ عمران خان نے جیل سے پیغام بھیجا ہے کہ جو لکھ کر دینا پڑے دے دو اور میرا علاج کراؤ۔۔ تب ہی میں نے وی لاگ میں تبصرہ کیا تھا کہ جس عمران خان کو ہم جانتے ہیں وہ یہ کہہ ہی نہیں سکتا۔ وہ کبھی بھیک نہیں مانگ سکتا۔ آج ثابت ہواکہ عمران خان کسی سمجھوتے پر تیار نہیں۔
اتنی خوف کے نام نہیں لے سکتے !
عمران احمد خان نیازی !
کوئی شرم، کوئی حیا ہوتی ہے جو آپ لوگوں میں ذرا سی بھی نہیں پائی جاتی!
عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے، میڈیکل بورڈ کی تشکیل اور ڈاکٹر فیصل سلطان و ڈاکٹر عظمیٰ خان کی موجودگی کا حکم دیا تھا۔ لیکن آپ نے پمز ہسپتال اور وہ بھی محض چند گھنٹوں کے ڈرامے کے بعد فجر سے پہلے انہیں واپس اڈیالہ کے سیل میں منتقل کر دیا گیا۔
خان صاحب نے ہر ڈیل سے صاف انکار کیا، جس کی پاداش میں انہیں طبی سہولیات سے محروم کر کے واپس قید کر دیا گیا۔ طویل قیدِ تنہائی، آنکھوں کی تکالیف اور بلڈ پریشر کے مسائل کے بعد اچانک 'صحت مندی' کا اعلان محض پروپیگنڈا اور ن لیگ کی ایک اور غلیظ چال ہے۔
عدالت اور عوام کے ساتھ دھوکہ دہی کی جا رہی ہے، ان اقتدار کے پوجاریوں سے قوم کو کسی خیر کی امید نہیں!
#ImranKhan #SupremeCourtOfPakistan
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عادل راجہ عمران خان سے قوم کی محبت دیکھ کر حیران رہ گئے ۔!!!!🔥🔥🔥
عادل راجہ کے مطابق : "مجھے ہارٹ اٹیک ہوا ہے، مجھے الشفا اسپتال لے جاؤ۔" عادل راجہ کا کہنا ہے, کہ لوگ شدید جذباتی ہو رہے ہیں, بیمار پڑ رہے ہیں, کیونکہ لوگ عمران خان سے عشق کرتے ہیں ۔🔥🔥🚨
🚨 اطلاعات ہیں کہ عمران خان نے کل رات ہسپتال آنے سے انکار کردیا تھا ، بڑی مشکل سے ان کو منایا گیا تو وہ اس شرط پر آئے تھے کہ صرف ٹیسٹ کروا کر واپس آ جائیں گے ، اب اطلاعات ہیں کہ عمران خان واپس اڈیالہ چلے گئے ہیں ، عمران خان نے ہسپتال رکنے سے انکار کردیا ہے ، عمران خان یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ انہوں نے کسی طرح کی کوئی ڈیل یا سیٹلمنٹ کی ہے ،
بہرحال پی ٹی آئی کے آفیشل موقف اور خان صاحب کی بہنوں کے موقف کا انتظار ہے ، البتہ اطلاعات یہی ہیں کہ خان صاحب واپس چلے گئے ہیں
صورتحال عمران خان صاحب کی بہنوں کے بتانے پر ہی کلیئر ہوگی ،
عمران خان اپنے نام کے ساتھ این آر او کا لفظ نہیں سننا چاہتے ،
یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ ایک کانوائے پمز بھی گیا تھا ، کچھ دیر بعد صورتحال واضح ہوگی
⚠️مجھے عالی جا نے رات ڈھائی تین بجے یہ خبر دی کہ
خان صاحب بہت ذیادہ غصے میں تھے میں آگے الفاط نہیں بتاؤں گا۔
عمران خان نے غصے سے کہا اگر کسی نے میں behalf پر کوئی کمٹمنٹنس دی ہیں تو میں اسکو نہیں چھوڑوں گا۔ میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔ میں لفظ NRO اپنے نام کے ساتھ کسی صورت نہیں جڑنے دوں گا۔ عمران خان ہسپتال آنے کے لیے نہیں مان رہے تھے۔