بلوچستان کے شہر گوادر کے متعدد علاقوں کو سیکیورٹی کے نام پر باڑ لگاکر مقامی افراد کو محصور کردیا گیا ہے۔ ایسا مانا جاتا ہیکہ یہ اقدامات چین کے کہنے پر اٹھائے جارہے ہیں، جس نے سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ میں اربوں کی سرمایہ کاری کی ہے۔
اس موضوع پر ہمارا کارٹون:
#TBPCartoons
بلوچ پولٹکس میں یاد رکھا جائے گا جب گوادر کو چھاؤنی بنائی جارہی تھی اور ہمارے نام نہاد ترقی پسند طلبہ انڈیا کے کسانوں کےلئے رو رہے تھے۔
#StopFencingGwadar
"ہمیں تاریخ کے سبق کو یاد رکھنا چاہیے کہ بالادست کے منہ سے محکوم قوم کے لیے ترقی کا لفظ صرف لوٹ کھسوٹ کے لیے نکلتا ہے ـ غور و فکر کی ضرورت ہے کہ اس عمل سے بلوچ پر تسلط کو مزید کیسے مضبوط کیا جا رہا ہے ـ"
خیر بخش مری۔
بلوچ قوم کی سرزمین ہمیشہ سے پاکستان نے اپنے مفاد اور لوٹ کھسوٹ کےلئے قبضہ کیا ہر بار کی طرح جبر، زبردستی بغیر بلوچ قوم کے مرضی سے قدم اٹھایا ہے۔
#StopFencingGwadar
میں سیما پچھلے چار سالوں سے اپنے بھائی شبیر بلوچ کی بازیابی کی فریاد کرتی آرہی ہوں۔میرے بھائی کو عدالتوں میں پیش کیا جائے،مگر اس ریاست کو اپنے عدالتوں پے ہی بھروسہ نہیں ۔
#SaveShabbirBaloch#SaveBalochMissingPersons
حقیقی نیشنلزم کا راستہ انتہائی مشکل اور کٹھن ہے ، اس راستے پر چلنے کے لیے انگاروں سے گزرنا پڑھتا ہے تب کہی جا کر سرزمین کا دفاع ممکن ہوتا ہے -
بابا مری
We should recognize that nationalism does not mean discriminating against people of a different nationality. It simply means not allowing such people to seize our political power, for only when we Han are in control politically do we have a nation.
Les Baloutches à la recherche de leurs proches enlevés par les autorités pakistanaises
https://t.co/h4CxPY6Dx7
Les Kurdes ont une grande sympathie pour leurs frères baloutches persécutés par le Pakistan et l'Iran notamment. Peuple apatride comme les Kurdes, la plus grande ...