"میں کالج سے نکل کر 23 سال کی عمر میں ہی شوبز انڈسٹری میں آئی اور میرا واسطہ اپنے سے دوگنی عمر کے انتہائی ��اقتور مرد سے پڑا جو مجھے مسلسل 15 سال تک جنسی طور پر ہراساں کرتا رہا۔۔۔"- اداکارہ عائشہ عمر کا انکشاف
#ayeshaomar #MeToo
https://t.co/CUXbDez3wl