ریاستی دہشتگردی کے خلاف اس وقت لاکھوں پشتون بنوں میں احتجاج پر ہے
ہم ریاست پر واضح کرنا چاہتے ہے کہ اس بار ہم اپنے ��رزمین پر اپکو کسی بھی ڈالری کھیل کھیلنے کا اجازت نہیں دینگے۔
#BannuAmanPasoon #HumanRightsForAllPeople #manzoorpashteen
امن کے ذمہ دار لوگ پشتون علاقے میں کبھی بھی امن نہیں لانے دینگے
کیونکہ جنگ سے انکا کاروبار چل رہا ھے
ھمارا ائے روز انکے لے پالک غنڈوں طالبان سے واسطہ ھے ُ جو ہمارا خون بہا کر انکے کاروبار کی دیکھ بال کر رھے ہیں
پنجاب میں بھی ذرا طالبان گروپ بنا کر دیکھدے
#BannuAmanPasoon
Unfollow & unsubscribe to any Pakistani news channel, Journalists, celebrities & other social media influencers. It is a token of love to our fallen comrade.
#boycottpakistanimedia#GilamanWazir