سن 2022 کے سیلاب نے ضلع جعفر آباد کی جسمانی طور پر معذور فرزانہ کا گھر تباہ کر دیا ،فرزانہ اور ان کا خاندان کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہو گیا۔ مشکل کی اس گھڑی میں حکومتِ پاکستان اور HRU-IFRAP نے فرزانہ کے خاندان کو ایک مضبوط اور محفوظ گھر تعمیر کر کےدیا۔
#hru#Ifrap#govofpak
ضلع جعفر آباد میں 2022 کا سیلاب ہزاروں خاندانوں کو بے گھر کر گیا- ایسے حالات میں حکومتِ پاکستان کی مدد سے HRU-IFRAP نے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کا ذمہ اٹھایا- ضلع بھر میں تعمیرِ نو کے منصوبے ��ے تحت نئے گھروں کی تعمیر کی گئی-
#hru #ifrap
بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں 2022 میں آنے والے سیلاب نے ہزاروں خاندانوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا۔ سیلابی پانی نے گھروں کو نقصان پہنچایا۔بحالی کے اس مشکل مرحلے میں حکومت پاکستان کے تعاون سے HRU-IFRAP نے متاثرہ کمیونٹیز کا ساتھ دیتے ہوئے گھروں کی تعمیرِ نو کا منصوبہ شروع کیا
ضلع کوہلو میں 2022 کے سیلاب سے ہزاروں خاندان بے گھر ہوئے
مشکل کی اس گھڑی میں حکومت پاکستان کے تعاون سے HRU-IFRAP نے گھروں کی تعمیرِ نو کا کام شروع کیا
ٹیم نے کوہلو کے دورے کے دوران سیلاب متاثرین سے ملاقاتیں کیں
اس کے علاوہ نئے تعمیر کردہ گھروں کا معائنہ بھی کیا گیا
سن 2022 کے سیلاب نے ضلع جعفر آباد میں ہزاروں خاندانوں کی زندگیوں کو یکسر بدل کر رکھ دیا اور شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے ہزاروں گھروں کو مسمار کر دیا۔ان مشکل حالات میں حکومت پاکستان کے تعاون سے HRU-IFRAP نے متاثرہ گھروں کی تعمیر شروع کی۔
#hru#ifrap#balochistan
بلوچستان میں 2022 کے سیلاب سے ہزاروں خاندان متاثر ہوئے
ان حالات میں متاثرہ خاندانوں کے گَھروں کی تعمیرِ نو کا بیڑہ حکومت پاکستان نے HRU-IFRAP کے ذریعے اٹھایا
اس سلسلے میں HRU-IFRAP کی ٹیم نے ضلع کوہلو کا بھی دورہ کیا
دورے کا مقصد ضلع میں تعمیر کردہ گھروں کا معائنہ کرنا تھا
بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں 2022میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے ہزاروں خاندانوں کی زندگیوں کو متاثر کیا اور ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔ایسے حالات میںحکومت پاکستان نے HRU-IFRAP کے ذریعے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے تعمیرِ نو کا آغاز کیا اور ضلع بھر میں ہزاروں گھر تعمیر کیے
2022 کے تباہ کن سیلاب نے شوکت علی کے گھر اور زندگی کو شدید متاثر کیا۔ سیلابی ریلے ان کی چھت اور سکون دونوں اپنے ساتھ لے گئے۔
ایسے نازک وقت میں HRU-IFRAP نے ان کا ہاتھ تھاما۔ تعمیرِ نو کے منصوبے کے تحت شوکت علی کے لیے ایک محفوظ اور مضبوط گھر تعمیر کیا گیا-