قدس نے نہ صرف مغرب کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیا بلکہ مسلمانوں کی بے حسی کو بھی آشکار کر دیا۔
اے خا��ۂ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
#Gaza
مغرب نے UDHR اور IHL کو ترتیب دیا،
مغرب نے ہی جنگ مسلط کی اور بہیمانہ کشت و خون کرتے ہوئے معصوم بچوں کا قتل عام کیا۔
مغرب نے ہی جنگ و قتل عام کے خلاف احتجاج کیا۔
مغرب نے ہی جنگ کی حمایت و معاونت جاری رکھی۔
مغرب نے اپنے ہی مفادات و شرائط کے پیش نظر ظاہری
جنگ بندی کی۔
اور اس پوری صورتحال کے باوجود بھی مسلمان مغ��ب کے معترف ہیں۔
کیا ہم میں غیرت و حمیت ایمانی ختم ہوچکی؟ یا بالیقین ہمارے ضمیر مردہ ہوچکے ہیں۔۔۔۔۔ مومن بصارت سے نہیں بصیرت سے دیکھتا ہے لیکن ہم نے بصیرت تو کجا بصارت بھی کھو دی۔
قطع نظر ان ابحاث کے:
ایران - اسرائیل جنگ کی بنیاد خواہ جو بھی ہو، غزہ میں جاری نسل کشی و بربریت کا زبردست جواب ضرور ہے۔ لہٰذا مسلمانوں کو چاہیے کہ ظلم کے خلاف حیل و حجت تلاش کرنے کے بجائے ہر صورت متحد و منظم رہیں۔۔
صفاء نعیم۔
#IranVsIsrael
بعض افراد ایران - اسرائیل جنگ کو اسلام و کفر کی جنگ کہلانے کے خلاف ہیں تو کوئی اسے حق و باطل کا معرکہ ثابت کرنے پر مُصر ہے، جبکہ کچھ اس تنازع کو جوابی کاروائی قرار دے رہے ہیں۔
(جاری ہے۔۔۔👇)
#IranvsIsrael
اس پالیسی کے ہوتے امریکا کے ساتھ مسلم ممالک کا اربوں ڈالر کے تجارتی معاہدات ارض مقدسہ کا سودہ کرنے کے مترادف ہے۔۔۔
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے.!
#Gaza#AlAqsa
This must become reality .. and SOON.
Madleen was only the beginning of a global movement that won’t stop until the siege is broken.
Everyone has a role to play .. and the time to ACT is now.