“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ��ے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں ایک نجی چینل کے الیکشن سیل میں کام کر رہا تھا اور میرے ذمہ سیالکوٹ کے نتائج تھے۔ جب تقریباً 49 فارم 45 کے نتائج رپورٹرز نے مجھے بھیجے اور میں نے ان کو اپڈیٹ کیا تو اچانک سے حکم آیا کہ نتائج اسکرین پر غلط جا رہے ہیں۔ خواجہ آصف کو تقریباً 30 ہزار کا مارجن صرف 49 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 پر کیسے آ سکتا ہے۔ غلط ہے دوبارا گنتی کریں۔ میں نے دوبارا گنتی کی اور کہا حضور رزلٹس بالکل صحیح ہیں جس پر مجھے روک دیا گیا کہ مزید اس حلقے کے نتائج اسکرین پر نہیں چلانے۔
@AUKhanOfficial1
کاشف عباسی کا ٹی وی اسکرین پر شاندار کم بیک آتے ہی میاں نوازشریف کی مجی ٹھوک ڈالی، ننگا کر کے رکھ دیا 🔥🔥🔥
میاں صاحب کو میں سن رہا تھا مجھے ہنسی آرہی تھی کہتے ہیں 25 کروڑ عوام آپ کیوں کھڑے نہیں ہوتے؟ حضور آپ نے پچھلے پچیس تیس سال میں کیا کیا ہے جہاں آپ کو موقع ملا ڈیل کر گئے 1999 میں مارشل لاء لگا آپ کھڑے رہتے آپ ڈیل کر کے باہر چلے گئے لوگوں کو اِدھر ہی چھوڑ گئے واپس آئے پھر لوگوں نے آپ کو بھاری مینڈیٹ سے جتوایا 2016/2017 میں حالات خراب ہوئے آپ نے اس پورے ملک کو پنجاب کو اینٹی اسٹبلیشمنٹ بنایا فوج کے پیچھے لگایا خلائی مخلوق پانچ جج یہ عدلیہ یہ فوج اور یہ آئی ایس آئی آپ نے لگایا پھر ڈیل کی باہر چلے گئے اب واپس آئے ڈیل کر کے واپس آئے پہلے سے فیصلہ طے کر کے آئے میں مینارے پاکستان جاؤں گا وہاں پر میں کبوتر اُڑاؤں گا پھر عدالت سے میرے کیس ختم ہونگے پھر الیکشن ہوگا الیکشن میں نے جیت جانا ہے نہیں بھی جیتا تو ہارنے والے کو بازی گر کہتے ہیں بازی گر بن گئے وہ جس میں انکی حکومت بھی بن گئی آپ حلقے کی سیٹ بھی ہارے ہوئے ہیں یہ ہے ہماری جمہوریت
یہ ہے پاکستانی اشرافیہ کا سفاک چہرہ۔۔۔ان کے سکول، ہسپتال، بنک اکاؤنٹس،جائیدادیں سب سوئٹزرلینڈ/یورپ میں ہیں، یہ صرف اقتدار کیلئے پاکستان میں ہوتے ہیں، گلگت بلتستان میں ترقی کے انقلاب کی نوید سنا کر،صحت کی معیاری سہولیات ہر گھر تک پہنچانے کے وعدے،سبز باغ دکھا کر جناب نواز شریف صاحب روٹین کی صحت معائنہ کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے۔۔۔۔یاد رہے کہ یہ روٹین معائنہ بھی پاکستان میں کرنے کا اپنی شان کیخلاف سمجھتے ہیں باقاعدہ علاج معالجہ کا تو پاکستان سے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؟؟؟
اشرافیہ کے نام پر مافیا ہی پاکستان کے مسائل کا اصل ذمہ دار ہے۔
خیبرپختونخوا کے عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا۔ لوگ چاہتے ہیں کہ ان کا بجٹ عمران خان کی سوچ کے مطابق ہو۔ اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ بجٹ 2026/26 پیش کرنے سے پہلے اپنے قائد عمران خان سے مشاورت کریں اور ان کے ویژن کے مطابق بجٹ پیش کریں۔ ہم نے ملاقات کی کوشش کی مگر اجازت نہیں دی گئی، اس لیے عدالت میں آئے ہیں کہ عدالت مداخلت کرے اور ملاقات کروائے۔
عمران خان کی آنکھ کی بینائی پچاسی فیصد جا چکی ہے۔ ان کا نہ علاج کروایا جا رہا ہے نہ فیملی و رفقاء کو ملنے دیا جا رہا ہے۔ یہ صرف عمران خان کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ ان اداروں کے ساتھ بھی زیادتی ہے جنہوں نے ہر ہفتے ملاقات کی اجازت دے رکھی ہے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا، امیدواروں کے گھر چھاپے، لیڈروں کو گلگت بلتستان داخلے کی اجازت نہیں۔ اب نواز شریف جو ڈاکٹر یاسمین راشد سے (مطابق فارم 45) 70 ہزار ووٹوں سے ہارا ہے، سرکاری پروٹوکول میں گلگت پہنچ گیا ہے۔ جنرل جیلانی کی نرسری میں پرو��ن چڑھنے والا، جنرل ضیاء الحق کا جانشین، آئی جے آئی کی پیداوار، جنرل مشرف سے ڈیل کرنے والا، جنرل باجوہ سے اسٹامپ پر بیماری کا بہانہ کر کے فرار ہونے والا بھگوڑا اور جنرل عاصم منیر کے ساتھ مل کر لندن پلان کرنے والا جمہوریت کا دشمن آج کس منہ سے گلگت بلتستان کے عوام کو سیاسی اخلاقیات پر خطاب دے رہا ہے؟ قوم ان مکروہ کرداروں کو بخوبی جان چکی ہے، 8 فروری 2024 کی طرح 7 جون کو بھی انہیں بدترین شکست دے گی۔ انشاءاللہ
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
سازش کر لی، الیکشن پر ڈاکہ مار لیا، آئین بدل لیا، قانون بدل لیا، کورٹس کا تماشہ بنا دیا، لیکن گلگت بلتستان کی غیور عوام کے شعور کا جن ایسا ہے کہ گلی گلی میں ڈاکو ڈفر الائنس کی چارج شیٹ لیے ۸ فروری دہرانے کو تیار ہے!
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
More than a fan, a symbol of unwavering support for Pakistan cricket 🇵🇰💚
Thank you, Chacha Cricket, for a lifetime of passion, memories and loyalty ��
#ThankYouChachaCricket
رائن گریم نے جعلی ریجیم کا بیانیہ اڑا دیا 🔥
رائن گریم نے دو ٹوک کہہ دیا ہمیں سائیفر, وزیر اعظم ہاؤس والی کاپی نہیں ملی, بلکہ فوج کی طرف سے دی گئی ہے, اگر وزیر اعظم والی کاپی ملتی تو اس پر سٹمپ لگا ہؤا ہوتا!!
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔
ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔ شکریہ۔
تاریخ میں پہلی با�� دو حاضر سروس جرنیل سائفر کو جھوٹا قرار دینے آئے۔
لیکن وقت نے ثابت کیا کہ تاریخ اپنے فیصلے خود کرتی ہے؛ آج عمران خان کا موقف سچ ثابت ہوا اور میر جعفر و میر صادق کے کردار واضح ہو گئے۔
🚨 سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.