وہ جیل میں بیٹھ�� تن تنہا پورے نظام کو مسلسل شکست دے رہا ہے، تمام دنیاوی طاقتیں ایک طرف اور وہ توکل اللہ والا شخص ایک طرف۔ اللہ عمران خان کا سایہ اس قوم پر سلامت رکھے اور یزید وقت کے قبضے سے پاکستان کو اللہ آزاد کروائے۔ آمین
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
گلگت بلتستان کے لوگوں نے فسطائیت اور جبر کے ماحول میں بھی اپنے کپتان کی طرح سر نہیں جھکایا۔ یہ فتح مزاحمت، استقامت اور نظریے کے نام! عمران خان زندہ باد! #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
ویڈیو ثبوت 🚨
جب لاہور میں 70 ہزار ووٹ کی برتری سے ڈاکٹر یاسمین راشد جیت رہی تھی تو اچانک فارم 47 کے ذریعے نواز شریف کو جتوایا گیا
جس پر بکاؤ میڈیا بھی حیران و پریشان تھا