I want to thank all the people & especially the lawyers for coming out in huge numbers spontaneously and showing such passionate support yesterday.
ہمیں کراچی پولیس آفس پر دہشتگردحملےمیں اپنی جان گنوانے والےاجمل مسیح کو ہرگزنہیں بھولناچاہئے۔حکومت انکے اہلِ خانہ کی کفالت کاذمہ اٹھائے۔بدقسمتی سےہم دہشت گردی کا نشانہ بننےوالےاپنےخاندانوں کےواحدکفیل شہریوں ہی کو نہیں بلکہ انکےبعدانکےزیرِکفالت افراد کوبھی باآسانی بھول جاتےہیں
اب tv پر امپورٹڈ حکومت کا نمائندہ آنسو بہا رہا ہے اور عدلیہ پر بلا جواز تنقید کر رہا ہے آپکے ساتھ سڑکوں پر لوگ نہیں نکلتے تو اب ہم کیا کرے کرتوت ٹھیک کرے
صدر پاکستان الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر چکے ہیں جس میں کچھ آگے پیچھے نہیں ہو سکتا۔ اگلے ہفتے سے ہم ٹکٹیں جاری کریں گے پھر ہفتے ڈیڑھ کے بعد عمران خان ملک بھر میں کمپین کا آغاز کریں گے۔
@fawadchaudhry https://t.co/Q1OaelYSlt
جب بادل جبر کا گہرا ہو،
اور سوچوں تک پر پہرہ ہو!
جہاں قفل لگے ہوں ہونٹوں پر،
اور سچ بھی جرم ہی ٹھہرا ہو!
اس آزادی سے بہتر ہے،
جیل چلو، اور خوف کے بت توڑو!
#جیل_بھرو_تحریک
جب سب کے لب سل جائیں گے ہاتھوں سے قلم چھن جائیں گے
باطل سے لوہا لینے کا اعلان کریں گی زنجیریں
جو زنجیروں سے باہر ہیں آزاد اُنہِیں بھی مت سمجھو
جب ہاتھ کٹیں گے ظالم کے اس وقت کٹیں گے زنجیریں #جیل_بھرو_تحریک