پمز کی الٹراساؤنڈ رپورٹ غلط آئی اور میرا بچہ premature تھا آپریشن کر دیا گیا میرا بچہ فوت ہو گیا یہ آپ رپورٹ دیکھ لیں.. شاہد خٹک کے سامنے ایک شہری رپورٹ لے آیا
امریکہ میں Digital بل بورڈ پر عمران خان کی 1000 دن کی ناحق قید پر احتجاج اور رہائی کا مطالبہ۔
اوورسیز پاکستانیوں۔۔ شاباش۔ حق کی آواز بلند کرتے رہیں۔ انشاءﷲ، جیت حق کی ہو گی۔ 👍🇵🇰
ساہیوال میں کس بے وقوف نے کوئلے کا پاور پلانٹ لگایا تھا کیونکہ آج ساہیوال میں آلودگی ہے،زہریلی گیس کے باعث لوگ دیہات خالی کرنے پر مجبور ہیں،مہنگے برآمدی کوئلے سے چلنے والے پلانٹ سے ایک طرف مہنگی بجلی تیار ہورہی ہے تو دوسری طرف زرخیز ترین علاقہ تباہ ہورہا ہے، یہی ملک دشمنی ہے
SHAME on Iqrar-ul-Hassan for stooping so low
اقرار الحسن نے بالآخر رو رو کر اپنی انا کی تسکین کی خاطر ایک جونیئر افسر کو ��یچا دکھانے کیلئے اس سے بدلہ لے لیا۔ شرمناک۔ انتہائی شرمناک۔
غلطی سے ڈرون کورکمانڈر گورنر GHQ وزیراعظم ہاؤس کیوں نہیں گرتا یہ معصوم غریب پختون کے گھروں میں کیوں گرتے ہیں؟ بند کمروں میں بیٹھ کر غیروں کو خوش کرنے کیلئے یہ سب کیوں کرتے ہیں؟ سہیل آفریدی