ایک طرف دوا اینٹی بائیوٹک زیادہ بیچنے پر شب موسیقی ۔ دوسری طرف اسکے بڑھے ہوئے استعمال کو روکنے کی مہم کے نام پر جشن
۔۔ تم کرامات کرو ہو ۔۔
ڈاکٹر عبید علی
#AntimicrobialResistance
وزیر صحت سندھ @AzraPechuho خدارا رحم کریں۔ محکمے کی نااہلی کی سزا غریب مریضوں کو تو نہ دیں۔ جائز مطالبات ہیں تو فوری پورے کریں ورنہ سب کو برطرف کریں۔ وزیروں، مشیروں، وزیراعلی کو تو فکر ہی نہیں، انہوں نے علاج کے لیے کونسا سرکاری اسپتال جانا ہے۔
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP
#NDMA
کراچی میں جہازدرجہاز بیرونی امداد اتر تو رہی ہے
مگرجاکہاں رہی ہے؟
سناہےآپکی مٹھی میں بندہے
آپکی مٹھی گرم تر ہورہی ہے
سیلاب کےٹھہرےپانیوں پرلوگ ننھےبچوں سمیت اب مرناشروع ہوچکےہیں
توکیایہ طےہےکہ پاکستان کےپلاٹ پرسےناپسندیدہ عوام کو موت کےمنہ میں دھکیل کرجشنِ آزادی منای��جائے؟
لعنت ہیں ان مسلمانوں پر جو عمران ملعون کو سپورٹ کرتے ہیں
آج نہ صرف انبیاء کرام کی تعداد میں اضافہ کیا بلکہ توہین کلمہ طیبہ کا بھی مرتکب ہ��ا
انشاءاللہ ملعون سلمان رشدی سے زیادہ برا حشر ہو گا اس ملعون عمران رشدی کا
کون کہتا ہے حکومت سیلاب متاثرین کے لئے کچھ نہیں کر رہی ؟ دیکھیں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے حکومت نے آسمان میں ہیلی کاپٹر اڑا کر دکھایا اور وزیروں نے پانی میں ویگو چلا کر دکھائی۔