حیران ہوں کہ وزیرِاعظم سےوزیرِصحت پنجاب تک سب میاں صاحب کیلئےمتفکر۔۔
چوہدری پرویز الہٰی صحت کمیٹی بنا چکے۔۔
ایک دنیارہائی کا کہہ رہی،اور تو اور خیر سےبلاول عیادت کیلئےجا رہے
مگر میاں صاحب کےاپنےبیٹوں حسن،حسین کاکوئی اتا پتا نہیں۔۔کمال ہے۔۔
بہرحال اللہ میاں صاحب کوصحت عطا فرمائے
“Contributions of women on duty in uniform, at household and especially the ones of martyrs’ families are greatly valued. The great Pakistani women have a role and responsibility towards progress of Pakistan”, COAS.
@OfficialDGISPR اٹھا کے ضرب و حرب کا سامان چل نکلے
میرے وطن کے سجیلے جوان چل نکلے
وطن پہ جب بھی ہوا آنچ کا اندیشہ تو
یہ رکھ کے اپنی ہتھیلی پہ جان چل نکلے
دلوں میں شوق شہادت لبوں پہ نعرہء حق
مٹانے کفر کا نام و نشان چل نکلے
🇵🇰🇵🇰 https://t.co/M3DShlWIn5