I've already sent you several messages and you're not responding. I really love you, but it seems like you don't love me
I'll Probably be ignored, but Hi 💔
Image
پڑھے لکھے پختون نوجوانوں تمہاری ذمہ داری صرف اپنے کیریئر کی نہیں، اپنے علاقے، اپنی قوم اور اپنے ملک کی بھی ہے جھوٹ کے خلاف کھڑے ہو، امن کے ساتھ رہو۔
#پڑھالکھا_پختون_جوان
سوشل میڈیا پر چلنے والا ہر پروپیگنڈا سچ نہیں ہوتا۔ باشعور نوجوان خود تصدیق کریں، جھوٹ کو پھیلائیں نہیں۔ ریاست مخالف بیانیے کی نفی کرو، قوم کے ساتھ کھڑے رہو۔
#پڑھالکھا_پختون_جوان
خیبر پختونخوا کی صوبائی انتظامیہ نے ضم شدہ قبائلی اضلاع کے طلباء و طالبات کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ موضوع: قیام امن اور دہشتگردی کا خاتمہ۔
آگاہی ہی اصل طاقت ہے۔
#پڑھالکھا_پختون_جوان
خیبر پختونخواہ سینٹر آف ایکسیلنس آن کاؤنٹرنگ وائلنس اینڈ ایکسٹریم ازم کے زیر اہتمام طلباء کو انتہا پسندی کے خاتمے اور قیام امن کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کی تربیت دی گئی۔ نوجوان تشدد اور انتہا پسندی ترک کر کے مذہبی رواداری، باہمی کو فروغ دیں۔
#پڑھالکھا_پختون_جوان
خاندان، اسکول، کالج اور یونیورسٹی نوجوانوں کی کردار سازی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ ادارے بچوں کو مثبت تربیت دے کر انہیں عدم برداشت اور منفی رجحانات سے محفوظ رکھتے ہیں۔
#پڑھالکھا_پختون_جوان
خیبر پختونخواہ کی صوبائی انتظامیہ نے ضم شدہ قبائلی اضلاع کے طلباء و طالبات کے لیے قیام امن اور انسداد دہشتگردی پر دو روزہ آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔
#پڑھالکھا_پختون_جوان