اے وقت گواہ رہنا کہ وزیر اعظم ترک ڈراموں کے کرداروں سے ملنے میں مصروف تھے جب غریب مائیں اپنے جوانوں کی کٹی گردن والی لاشوں کے ساتھ سڑک پر تھیں، پھر جھنجھلا کر کہنے لگے، “مجھے بلیک میل نہیں کیا جا سکتا”
#WeDemandApology#PMshudApologize
Ufff Khudaya...
This is how poor Hazara coal miners were blindfolded, and then beheaded.
Their mothers didn’t deserve to be called ‘blackmailers’ by the head of this state.
#PMshudApologize#WeDemandApology
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
بے شک وہ (اللّٰہ) تکبر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا (النّحل:۲۳)
اور زمین پر اترا کر نہ چلا کرو، تو نہ زمین کو پھاڑ سکے گا اور نہ پہاڑوں کی اونچائی کو پہنچ سکے گا (بنی اسرائیل :۳۷)
اللّٰہ مہر لگا دیتا ہے ہر تکبر کرنے والے جابر کے قلب پر (المومن :۳۵)
نہ آسکو تو نہ آؤ ہماری لاشوں پر
تمہارے پاؤں پہ رکھی نہیں ہیں ہم نے جبین
مگر ادب سے نہ آنے کا عذر پیش کرو
کچھ احترام بھی اے خانہء جہل کے مکین
"ضمیر"
ہزارہ شاعر، یٰسین ضمیر
#PMshudApologize#WeDemandApology
تم 126 دن کنٹینڑ پر اپنی سیاست کے لئے کھڑے رہے، دارالحکومت کو لاک ڈاؤن کرنے کے منصوبے بنائے، اپنے دھرنوں کو اپنی استقامت کی مثال بنا کر پیش کرتے رہے، تم کس منہ سے کسی کے جنازے کو بلیک میل کہتے ہو۔ تم کم ظرف بھی ہو اور خودغرض بھی۔
#HazaraCallsPMIK#HazaraKoJeenayDo
واہ کیا کانٹے کا مقابلہ تھا: وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان بمقابل لٹے پٹے کٹے دکھیا
میتوں سے لیس ہزارہ لوگ - وزیراعظم کو فتح مبارک
#HazaraLivesMatter
Dear Pakistan, I am a son of this very soil, son of a Pakistan army soldier who fought in 1971 and spent years in #Indian jail as a prisoner of war.
I hope you won’t doubt my love for Pakistan and it’s people!
#PMshudApologize#WeDemandApology
I AM HAZARA
My nation is wiped out, I am peaceful.
My blood is irrigated, I am peaceful.
I am slaughtered, I am peaceful.
It is all greek to me!
If I sit quiet, I am killed.
If I speak out, I am blackmailer.
#wedemandapologyfrompm#PMshudApologize