اسوقت جب فوج جعفر ایکسپریس کے یرغمالیوں بچانے کی جنگ لڑ رہی ھے۔ ایسے وقت اتحاد و یک جہتی کی ضرورت ھےاس ماحول میں یہ ٹولہ فوج اور ایجنسیوں کو ٹارگٹ کر رہا ھے ۔
دھشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ھے اسوقت ھماری افواج روزانہ جانوں کی قربانی دے کر 25کروڑ ھم وطنوں محفوظ رکھ رہے ھیں ۔
اس فضا میں ایک سیاسی گروہ جس کا سرغنہ چوری کے جرم میں سزا کاٹ رہا ھے۔ فوج کو دن رات ٹارگٹ کر رہا ھے۔ اس سیاسی گروہ اور ��رغنہ کے لئے وطن کی سالمیت کوئ اھمیت نہیں رکھتی ۔حقیقت میں یہ ٹولہ دھشت گردوں کا پارٹنر ھے اور ان کو پاکستان میں بسانے کی سہولت کاری انہوں نے سرانجام دی ھوئ ھے۔
خیبر پختونخواہ اسوقت دھشت گردی کا مین ٹارگٹ ھے ۔ لیکن وہاں کی حکومت کا ٹارگٹ اسلام آباد ھے ۔ یہ ساری ملی بھگت سے ھو رہا ھے۔
ڈبو صاحب لاہور میں بیٹھ کر آپکے جرنلوں کی پالیسوں نے پشتونخواہ وطن کو آگ اور خون میں دھکیل دیا ہے ۔آپکو صرف نعروں سے تکلیف پہنچی ہے اور یہ تکلیف ہم آپکو پہنچاتے رہینگے ۔
#PTMUnderAttack
پشتونخوا صوبائی حکومت مسلسل PTM کیخلاف کریک ڈاؤن کررہی ہے ۔
سندھ صوبائی حکومت PTM کارکنوں پر جھوٹے کیس بنارہی ہے ۔
پارلیمانی جماعتیں مسلسل مظلوم لوگوں کے مقابلے میں اسٹیبلشمنٹ کے B ٹیم کی کردار ادا کررہی ہیں ۔
پارلیمانی جماعتیں جمہوریت کے نام پر عوام کو دھوکہ دے رہی ہیں ۔
ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے لیکن ریاست نے بے شرمی اور بے حیائی کی تمام حدیں پار کرلی،
علی وزیر کو حب کے ایک جھوٹے مقدمے میں زمانت ملنے کے بعد تھری ایم پی او میں قید کیا، آج جب ہم نے ہائی کورٹ میں تھری ایم پی او چیلنج کیا تو آج ہی ایک اور من گھڑت مقدمہ درج کیا گیا،
ریاستی فسطائیت کی انتہا
علی وزیر کے خلاف 7دسمبرکو جھوٹا مقدمہ بنایا گیا کہ علی وزیر نے جیل سے رہا ہوتے ہی پولیس سے کلاشنکوف چھینی اور فائرنگ کی جبکہ پانچ دسمبر کو علی وزیر کو رہا کرنے بجا ڈی سی حب کے حکم پر 3MPO کے تحت میں ہی قید رکھا گیا
ظلم جبر کی انتہا
#ReleaseAliWazir
پشتون تحفظ مومنٹ یوروپ کے طرف سے جرمنی شہر فرانکفورت میں خیبر جرگے کے حق میں ــ علی خان وزیر اور دیگر بیگناہ کارکنوں کے ناروا گرفتاری کے خلاف اور پشتون افغان وطن پر جاری دہشتگردی کیخلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ۔
آفرين اروپا غورځنګ ملګرو
۔۔👈دا حق باطل تمیز چے کلہ نہ وی پہ کوم ملک کے۔
۔۔��ھغہ ملک بہ دا ربڑو او لانجو نہ خالی نہ وی۔
۔۔👈 تہ ولے م پہ خلہ باندے لاسونہ گدے چہ چپ شہ ۔
۔۔👈 زخمی چے کلہ زڑہ شی دا زبیرگو نہ خالی نہ وی۔
#ReleaseAliWazir
علی وزیر اس لئے قید و بند میں ہیں کہ وہ مجرم کیوں نہیں بنتا ؟وہ ریاست اور صاحب اقتدار لوگوں کی طرح ضمیر فروش اور وطن فروش کیوں نہیں بنتا؟علی وزیر اس لئے قید بند ہیں کہ وہ مجرموں اور غنڈہ گردوں کے مقاصد کی راہ میں ایک رکاوٹ ہیں،
#ReleaseAliWazir
پشتون جرگے کی ایک بہت بڑی وفد جو کے سفید ریش مشران، علماء اور بااثر شخصیات پر مشتمل تھی کو ایک بار پھر کُرم میں آپس میں سب کو بیٹھا کر اپنی روایات کے مطابق مستقل امن کی کوشش کرنے سے ریاست نے روک دیا ہے۔
تین بار مسلسل کرم میں امن کے لئے داخلے کی کوشش کی تو پاکستانی فورسز نے انہیں داخل ہونے سے روک دیا۔
ضلع کرم کے تمام عوام کو پیغام ہے کہ ہمیں وہاں کا دکھ درد ہمارا دکھ درد ہے اور وہاں کے امن کے لئے کوششیں کئے ہے مگر آپ سب ظالم ریاست کے ظلم جبر اور راستے بند کرنے کے طریقوں سے واقف ہے۔
پھر بھی ہم کُرم کے امن کے لئے کوششیں کرینگے اور متبادل راستے ڈھونڈ کر اپنے وطن کے لوگوں کے امن کے لیے کوششیں جاری رکھینگے۔
اسلام آباد میں گرفتار پختون افغان پی ٹی ائی احتجاج کے دوران نہیں بلکہ عام بازار اور نواحی علاقوں سے گرفتار کئے گئے اور اب اس بلیک میلنگ پر ان سے ویڈیو بیانات ریک��رڈ کئے جا رہے ہیں که اگر ویڈیو بیان کیا تو جلد رہا کر دینگے ورنہ کوئی نا کوئی جھوٹا کیس بنا کر جیل میں بند رکھینگے۔
پی ٹی آئی احتجاج کو غلط ثابت کرنے کے لئے عام پختونوں پر ظلم جبر کر کے طاقت کے ذریعے اپنے جھوٹے دعوے ثابت کرنا چاہتی ہے۔
وفاقی حکومت کھلم کھلا نسلی نفرت اور شاونیزیم کے بنیاد پر پشتونوں پر ظلم جبر کر رہی ہے۔
بنگالیوں پر ظلم جبر کر کے مخالفت اور علیحدگی پر مجبور کر دیا پھر بلوچ کے ساتھ ظلم جبر شروع کیا اور علیحدگی پسند تحریکوں پر مجبور کر دیئے۔
اور اب پشتونوں کے ساتھ پختون وطن کے اندر بھی ظلم جبر، جنگیں، وسائل و کاروباروں پر قبضےاور جب وہاں سے تنگ ہوکر روزگار کے لئے بڑے شہروں کا رُخ کرے تو وہاں بھی ان پر ظلم جبر، آخر انسان ہے کہاں چلے جائے۔؟؟؟
#PashtunLivesMattersInPakistan