In Pakistan Sarkar is busy in Ragra Lagao to it’s own people but Indian Modi Junta is quickly finishing Dam projects to starve Pakistan… Kameena Dushman aur Na Ahl Hukmaran deadly combo as far Pak is concerned….
پاکستان میڈیا کی بے غیرتی :
ساری دنیا کو معلوم ہے کشمیر اور گلگت میں کیسا دھاندلی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، امیدوار جیت کر باہر آتے ہیں اور پیچھے سے انکے نتیجے تبدیل کر کے انھیں ہرا دیا جا رہا ہے - ہمت والے صحافی اور اپنا فون استعمال کرتے ہوے دنیا کو سچ بتا رہے ہیں مگر پاکستان کا بے غیرت اور لالچی میڈیا صرف فوجیوں کے دیئے ہوے نتیجے دکھا رہا ہے اور مری مردار نون لیگ اور سسکتی پی پی پی کو جیتا ہوا بتا رہا ہے - یہ دھاندلے اور عوام کے ساتھ غداری کب تک چلے گی اور اس می��یا کو تو ڈوبنے کے لئے چلّو بھر پانی بھی نہیں ملے گا -
“Could you please explain why it is necessary to keep smartphone location services enabled when accessing and using the HBL mobile application Additionally,is there any agreement or policy that obliges customers to enable location.@HBLPak@StateBank_Pak
This statement from @realDonaldTrump proves that US is no more a super power. US want victory against Iran with the help of Europe. Can’t defeat Iran only with the help of Israel.
Sunday is the International Day to Combat Islamophobia.
“Let’s re-commit to the equality, human rights & dignity of every person, no matter their faith,” @antonioguterres said, stressing the need to tackle hate speech and stand against discrimination.
https://t.co/1Ycwy1TFUS
پیار محبت کے چکر میں سی سی ڈی کے اے ایس آئی صاحب نے مبینہ طور پرمحبوبہ کے آشنا کو جعلی مقدمات میں ڈال کر پولیس مقابلے میں پار کر دیا۔ایم این اے شفقت اعوان کا انکشاف
سی سی ڈی کی کارروائیوں پر تالیاں بجانے والوں کو شاید اس وقت تک حقیقت کا اندازہ نہیں ہوگا جب تک یہ آگ ان کے اپنے گھروں تک نہ پہنچے۔ جب اپنے پیارے ایسے واقعات کا نشانہ بنتے ہیں تو تب ہی احساس ہوتا ہے کہ اختیارات کے غلط استعمال کے نتائج کتنے خطرناک ہو سکتے ہیں
احمد شاہ کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ احمد کو جب گرفتار کیا گیا تب وہ بلکل ٹھیک تھا۔
اس وقت جنرل ہسپتال میں مریم نواز اور آئی جی پنجاب کے حکم پر کرفیو کا سما ہے اور ہمارے وکلاء اور قائدین کو احمد شاہ تک رسائی نہیں دی جا رہی۔
Major upheaval in Pakistan as Imran Khan’s PTI candidates who fought independently because the EC (read army) created obstacles seems to have swept the polls. Will the army accept the mandate or rig the polls like they always do?