@WorldTimesWT Oxford University would be privileged to have Imran Khan as its chancellor, as his charismatic leadership and personality would significantly boost the university's respect and reputation.
#ImranKhanFightingForPakistan
اطلاعات مل رہی ہیں کہ ائیر پورٹ پر غیر معمولی نفری ہے ،مجھے روکنے کی ایک اور کوشش کی جا سکتی ہے ،
میرے اللہ گواہ رہنا کہ میں نے اپنی ہر ممکن کوشش کی ۔۔۔۔
میں ائیر پورٹ کی طرف جارہا ہوں ،
مجھے حج سے روکنے کے لیے گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو بھی میں تیار ہوں حالانکہ میں تمام کیسز میں ضمانت پر ہوں ،
کسی کیس میں مطلوب نہیں ،
جب جب کسی عدالت نے طلب کیا ،میں پیش ہوا ،
کیسز کا سامنا کیا ،
نہ کبھی بھاگا،نہ مفرور ہوا اور نہ ہی اشتہاری ہوں ،
احرام پہن کر اپنی حج فلائٹ کے لیے ائیر پورٹ جارہا ہوں
ایک قبر دو امیدوار : پہلے عمران خان نے جرنل عاصم منیر پر بشریٰ بی بی کو مارنے کی خبر دی، جوانکے ٹیسٹ سے ثابت ہو گیا، اور کہا میں انھیں نہیں چھوڑوں گا -
آج جرنل نے کہا میں خان کو نہیں چھوڑوں گا اور انکے کسی وفادار کو بھی نہیں - تو اب یہ لڑائی ڈ��ئریکٹ دو بدو ہو گئی ہے - خان کے ساتھ پورا ملک ہے اور جرنل کے پاس صرف ایک ڈنڈا , جو کسی وقت ٹوٹ سکتا ہے -
تو اس لڑائی میں جرنل پوری فوج کو، انکی مرضی کے خلاف ، استعمال کر رہا ہے اور خان جیل سے ایک آواز اٹھاتا ہے اور لوگ سڑکوں پر آ جاتے ہیں
اس لڑائی میں باقی سب سیاسی ��ونے ڈر کے مارے فوجی وردی کے پیچھے چھپ رہے ہیں -
تو کہانی یہ ہے کے پاکستان میں "فوجی جہوریت" ہے - جی ہاں فوجی جمہوریت , جو دنیا میں کہیں نہیں ملے گی -
جرنل عاصم پہلے ہی اعلان کر چکے میں خان کو زندہ جیل سے باہر نہیں آنے دونگا- وہ کس حیثیت میں الله بن کے فیصلے کر رہا ہے -
کوئی اصلی حافظ قران زندگی موت کے بارے میں ایسی بات کرسکتا ہے ؟
تو یہ بس فوجی آمریت ہے مگر ایک طرف فوج اور چوہے اور دوسری طرف شیر اور باقی سب لوگ کھڑے ہیں -
نتیجہ جنگل میں منگل تو ہوگا
پاکستانیوں ! اس ضمیر فروش ریٹرننگ افسر اقبال کی شکل بھی ذہن نشین کر لیں، اس شخص نے ایک لاکھ 50 ہزار ووٹوں کو اپنی ضد اور خواجہ آصف کی ایماء پر ضائع کرنے کی کوشش کی ہے۔ آپ لوگ جس محنت لگن اور کوشش سے پولنگ اسٹیشن تک پہنچے وہ سب اس شخص نے جھوٹا فارم 47 نکال کر ضائع کرنے کی کوشش کی۔ میرا آپ لوگوں سے وعدہ ہے اس آر او، ڈی پی او اور انتظامیہ میں شامل ہر اس ووٹ چور کو جس نے خواجہ آصف کے ہاتھ مضبوط کرنے کیلئے آپ کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا کیفر کردار تک پہنچاؤں گی۔ ان کو قانون کے مطابق نوکریوں سے برطرف کروا کے دس دس سال جیل کی سزا دلوائیں گے۔ اب قانون کے مطابق ہو گا انشااللہ
#خواجہ_آصف_ووٹ_چور
یہ ہیں سمندری این اے 98 کے آر او افیسر ممریز ارشد ۔ پیشے کے لحاظ سے ٹیچر ہے مگر انتہائی کرپٹ انسان ہے اس نے پہلے حافظ ممتاز کا رزلٹ تبدیل کر کے ن لیگ کے امیدوار کو جتوایا اور کل رات پی پی 105 کے فارم تبدیل کرنے بھی گیا تھا مگر عوام نے ذلیل کر کے باہر نکالا ۔ یہ پروفیسر ن لیگی امیدوار شہباز بابر گجر کا قریبی ہے اور دل سے پٹواری ہے
عمران خان فوج کا یس مین نہیں تھا، بلکہ باجوہ کی باتیں نہیں مانتا تھا اور اکثر اوقات باجوہ کو شٹ اپ کال دے دیتا تھا، عمران خان کو فوج کا یس مین نہ بننے کی سزا دی گئی کیونکہ باجوہ عمران خان سے اسرائیل کو تسلیم کروانا چاہتا تھا جو عمران خان کسی بھی صورت راضی نہیں تھا