بریکنگ نیوز 🚨لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم 🔥🔥
لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ اور اس کے سرکاری وکیلوں کو بڑی شکست جسٹس شاہد وحید نے بنا ثبوتوں کے بغیر 9 مئی کے کیسز میں پی ٹی آئی کے 23 کارکنوں کو حراست میں لیے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم۔
آواز اٹھائیں🚨
کل فلک جاوید نے بتایا کہ ڈاکٹر ی��سمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو علاج کے لئے فوری جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا جائے۔💔
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ
آواز اٹھائیں 🚨
عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، اس لئے سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
آواز اٹھائیں 🚨
کل فلک جاوید نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
عمران خان کے دور میں مہنگے پرائیویٹ ہسپتال سے ماں کے دل کا فری بائی پاس کروایا تھا، آج میرے بیٹے کے آپریشن کے لیے شیخ زید ہسپتال نے ایک لاکھ دس ہزار روپے مانگے ہیں، بولا ہے پیسے لاؤ گے تو آپریشن کریں گے، میں کہاں سے لاؤں گا؟ رکشہ ہی بیچنا پڑے گا، کیوں نہ عمران خان کو یاد کروں۔ رکشہ ڈرائیور
#pakistan
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔
UN Special Rapporteur on Torture @DrAliceJEdwards has written to the Govt of Pakistan over inhumane detention, prolonged solitary confinement & serious human rights violations against Imran Khan.
She has called for immediate action to end the alleged violations, prevent their recurrence & ensure accountability.
@HudzJustice
میں لندن میں ٹیکسی میں بیٹھا تو ڈرائیور پاکستانی تھا، میں نے ڈرائیور سے پوچھا آپ عمران خان کے بارے میں کیا جانتے ہو؟
ڈرائیور نے کہا، سر میں عمران خان کے لیے اپنی جان دے سکتا ہوں اور رو پڑا، لوگ آپ کے والد سے اتنی محبت کرتے ہیں
مہدی حسن کا قاسم اور سلیمان کے ساتھ گفتگو 🔥