زیشان شہید کی میت جب اس کے گھر سرساوہ پہنچی تو اس کی ماں اور بہنوں کی چیخیں آپ سن سکتے ہیں
جو کام عاصم منیر نے کشمیر میں کر دیا یہ کام بھارت پچھلے 78 سال سے نہیں کر سکا اس بدبخت غیرملکی ایجنٹ نے پاکستان کا کونہ کونہ جلا دیا
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
بریکنگ نیوز 🚨
اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے
لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥
عمران خان کے حامیوں نے عمران خان کے پرانے ٹویٹس کو وائرل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے
آج سوشل میڈیا پر ہر طرف عمران خان کے پرانے ٹویٹس اور علیمہ خانم کے استقبال کی ویڈیوز نظر آ رہی ہیں
کل تک بھارتی طلبا کو ڈنڈے پڑنے پر تکلیف میں چیخیں مارنے والے آج راولاکوٹ کے حالات پر اندھے اور گون��ے بنے بیٹھیں ہیں۔ایسے ہی منافقین لعنت کے مستحق ہیں۔