ہمیں یہ کہتے ہیں کہ ہوسٹل خالی کردو۔ ہمارے ساتھی زخمی ہیں باہر بارش ہو رہی ہے ہم کہاں جائیں گے؟ ایمبیسی والے بھی تعاون نہیں کررہے۔ کرغستان سے موصول ہوئی ایک طالبعلم کی ویڈیو
“آئی ایم ایف کو گارنٹی خان کی چاہیے جس کا سب کچھ پاکستان میں ہے”
۔۔
آئی ایم ایف کی طرف سے پہلے ملنے والی قسط بھی PTI کے مرہون منت تھی اور اب نیا ایگریمنٹ ہونا ہے
۔۔
ڈاکوؤں کو اپنے ڈالر بند ہوتے نظر آ رہے ہیں اس لیے چیخیں ساتویں آسمان پر ہیں
مگر سوچنے کی بات یہ ہے 18 مہینے کی ناکام ترین حکومت جس کا اعتراف خود ن لیگی کرتے رہے
وہ قرضہ واپس کیسے کرے گی
کیونکہ ان کے پاس تو مینڈیٹ ہی نہیں ہے
۔۔
“یہ پاکستان کو ڈیفالٹ کر کے بھاگ جائیں گے لندن”
انتہائی اہم پیغام 🚨🚨
اگر آپکا کوئی دوست، رشتہ دار یا کوئی بھی جاننے والا امریکہ میں رہتا ہے تو یہ ویڈیو فوراً اسے سینڈ کریں۔یہ ایک بہت اہم موقع کے لندن پلان کو ناکام کرنے کا۔ پاکستان کو جمہوریت کی جانب لے جانے کا یہ آخری موقع ہے اور اس بار پاکستانی امریکن کمیونٹی کے ہاتھ میں گیم ہے۔
تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ جب انوارالحق کاکڑ پاکستان کا وزیراعظم تھا تو بلوچوں کو ایمبولینس گاڑیوں میں لاپتہ کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تا کہ ویگو گاڑیوں کی بدنامی کچھ کم ہو جائے
یہ بندہ جیتنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایا تھا اس نے روتے ہوئے بتایا تھا اسے دھمکیاں مل رہی ہیں کہ اگر اس نے نون لیگ جوائن نہ کی تو اس کی جیت ہار میں بدل دی جائے گی میں نے
@PTIofficial
کو ویڈیو ٹیگ کی تھی لیکن
@PTIofficial
ٹس سے مس نہیں ہوئی تھی افسوس ہوتا ہے پی ٹی ائی افیشل خان صاحب کے نام پر چل رہا ہے اگر ایسے لوگوں کے رونے گڑگڑانے پر بھی اواز نہیں اٹھائیں گے تو کیا فائدہ اتنے بڑے ہینڈل کا
۔۔۔
اب اس بندے سے جیت�� ہوئی سیٹ چھین لی گی ہے اور یہ رو رو کر انصاف مانگ رہا ہے کیا کرے کدھر جائے
جتنے یہ بشرم ہو گئے ہیں جیسے ننگے ہو کر آئین کا مذاق بنا رہے ہیں صدر دستخط نا بھی کرتے تو بھی اجلاس بلایا جانا تھا۔۔۔مگر جو سخت نوٹ لکھا ہے وہ تاریخ کا حصہ ہے اب اور کبھی نا کبھی حساب ہو گا۔۔۔!!!!
بینظیر نے بھی آرمی سے 6 ارب ڈالر کا پوچھا تھا جو پاکستان کو امریکہ کی جنگ لڑنے کی وجہ سے مل رہا تھا پھر اسکے بعد بینظیر اللہ کو پیاری ہوگئیں ۔۔
زرداری خط لے کر چئرمین بن گیا 😐