قوم کی جانب سے انتخابات میں تاریخی مقابلے، جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کو عام انتخابات 2024 میں بے مثال کامیابی میسرآئی،کے بعد چیئرمین عمران خان کا(مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ) فاتحانہ خطاب
ووٹ ایک آخری اُمید ہے یہ بھی ٹوٹ گئی تو ملک تباہی کیطرف چلا جاۓ گا
آللہ او اُسکے نبی sww کے واسطے یہ اُمید ٹوٹنے نہ دو
الیکشن کے رزلٹ روک کرعوام کے مینڈیٹ کو گالی نہ دو
نکلو پاکستان کی خاطر!میرے پاکستانیوں اس دفعہ اچھائی اوربرائی کے درمیان مقابلہ ہے۔اس ملک کے کرپٹ،بے ایمان٬غیر انسانی اور غیر اخلاقی نظام اور اس ملک کی عوام کے درمیان مقابلہ ہے۔آج کے دن آپ اپنے ساتھ ہونے والی ہر نا انصافی اور ظلم کا بدلہ اپنا ووٹ ڈال کرلیں۔
اگر کل صبح 8 بجے پاکستان کے 12 کروڑ ووٹر نکل آئے تو پچھلے دو سال سے آپ پر ظلم کرنے والا ہاتھ دوبارہ اقتدار میں نہیں آ سکے گا، انشاءاللّه۔
پاکستان۔ کل آپ کا دن ہے۔ کل کروڑوں نوجوانوں کا دن ہے انشاءاللّه۔
پاکستان پر ظلم بند ہو گا یا نہیں۔ اس کا فیصلہ آپ کا ووٹ کرے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کل کے الیکشن کی بھرپور تیاری رکھیں
کسی بھی امیدوار کے بارے میں پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں
آپ نے ناصرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے
PTI نے یا اسکے کسی بھی امیدوار نے انتخابات کا کوئیبائیکاٹ نہیں کیا۔
کمپیوٹر سے جع��ی ویڈیوز بنا کر پھیلائی جا رہی ہیں۔
مافیا ہار چکا ہے اور اب روندی مار رہا ہے۔