کنجروں کو ایران امریکہ جنگ سے بوریت ہونے لگی ہے تو ملک کے نامور چوتیوں نے بے مقصد کراچی اور لاہور کے کھانوں کی جنگ شروع کر دی ہے ۔
کھانے بھی وہ جو تمام کے تمام مُضرِ صحت سمجھے جاتے جاتے ہیں ۔ انہی کھانوں کی وجہ سے وزن ، کولیسٹرول ، ہارٹ کی بیماریاں اور شوگر بڑھ رہی ہے
@AmirMateen2@umardarazgondal ویسے قومی صحت کا حال دیکھ کے ہم سب کو مرغن کھانوں پر فخر کرنا یا ان کو گلوریفائ کرنا چھوڑ دینا چاہئے ۔ نری بے وقوفی ہے اور اوپر سے اس پر فخر کرنا ۔
ہیلتھی اور سادہ کھانوں کو مروموٹ کریں ۔ چربی ، گھی ، تیل ، نان ، کلچے ، چاول وغیرہ کم سے کم کریں ۔ چکی کا خالص آٹا کھائیں
@Advjalila کوئ بھی فرشتہ نہیں ہے ۔ آپ بھی نہیں ۔ ایک ٹویٹ کر دیا ہے ۔ شکوہ ہو گیا ۔ اب ہر کمینٹ پر تبصرہ کرنا ضروری نہیں ۔
اس بحث سے علیحدہ ایک سوال : تمام کامریڈ یورپ یا امریکہ ہی کیوں سیٹل ہونا پریفر کرتے ہیں ۔ روس یا چائنا میں کیوں نہیں ۔ یہ سوال آپ کی ذات سے متعلق نہیں ہے
باقی کھانوں کا تو معلوم نہیں مگر کراچی میں عام ریڑیھیوں اور عام سے بریانی پوائینٹس پر ملنے والی بریانی لاہور کی بیسٹ بریانی سے بہت ذیادہ ٹیسٹی ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ افغانی ، پشاوری اور شنواری کھانوں میں بھی کراچی کا کوئ جوڑ نہیں ۔
ایک کراچی والے پنجابی کا نیوٹرل تجزیہ
@Isehrishqureshi صحافیوں کو فیک نیوز اور سنی سنائ خبریں ، افواہیں وغیرہ پھیلانے کی ��کمل آزادی ہونی چاہئے ۔
اس نیک کام میں قوم صحافی برادری کے ساتھ کھڑی ہے بلکہ ساتھ لیٹی ہوئ ہے ۔
چیک اینڈ بیلینس نام کی بِدّت بلکل نہیں ہونی چاہئے