مبارک پاکستان۔ مبارک وزیر اعظم پاکستان @ImranKhanPTI
مبارک ان تمام نفوس کو جن کی جدوجہد اس مافیا کو پکڑنا اور زمین بوس کرنا ہے۔ جمہوریت بہترین رویہ ہے، ان تمام بد بخت روحوں کو وہاں بھیجنے کا جہاں سے یہ نکل کر میری ارض پاک کو تعفن زدہ کرتے رہے ہیں۔
#PrimeMinisterImranKhan
اپوزیشن نے آج جمہوری عمل کا حصہ بننے کے بجائے پارلیمان کے باہر رہ کر عام کارکنان کو اشتعال دلانا زیادہ ضروری سمجھا ۔ یہ وہ لوگ ہیں جو خود کو جمہوریت کا سب سے بڑا علمبردار گردانتے ہیں لیکن حقیقت میں اس کے لغوی معنی سے بھی نا آشنا ہیں
#PMRocked_PDMShocked
"I don't care about power. I will leave power at once if the Assembly votes that it has lost confidence in me. But I promise you one thing, my struggle for a corruption-free Pakistan will continue till my last breath.
#نانی_پھربھاگ_گی#چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو#BehindYouSkipper