آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا لانگ مارچ میں دوران ڈیوٹی شہید ہونیوالے کانسٹیبل لیاقت علی کو خراج تحسین، شہید کانسٹیبل حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جاملے۔ شہید 3 بیٹوں اور 1 بیٹی کے باپ تھے۔ آئی جی پنجاب کی ڈی پی او شیخوپورہ کو شہید کی فیملی کی دیکھ بھال کی ہدایت.