Introverts go silent when they're hurt. It's not a coping mechanism, it's a way to protect their peace. They can lash out. Get angry. Argue & fight. But they know it's not worth it. So they simply withdraw, go silent , and process their emotions in private. But you won't get it.
اور وہ جو اُن کے بعد آئے عرض کرتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں بخش دے اور ہمارے بھائیوں کو جو ہم سے پہلے ایمان لائے اور ہمارے دل میں ایمان والوں کی طرف سے کینہ نہ رکھ اے رب ہمارے بے شک تو ہی نہایت مہربان رحم والا ہے۔
(Qur'an 59 :10)
فرمان مصطفٰی(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) ہے
"تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لیے بھی وہی شے پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے"
(بخاری 13)