مسلمان (غیر فلسفی، غیر صوفی، غیر لبرل، غیر مقلد، غیر ناصبی، غیر رافضی، غیرحنفی، غیر سلفی) |
پاکستانی (سیاسی، روایتی، عامی، جذباتی، پنجابی، مقروض، پُرامید)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم سے پہلے قومیں اس لیے برباد ہوئیں کہ جب ان کا کوئی ب��ا جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی۔“
جسے قناعت کی دولت نہ ملی وہ ساری عمر مفلس ہی رہا
ذَرَہ نوازی سے نکلنے والا شکر گزاری کا جذبہ ہم میں قناعت پیدا کرتا ہے جو زندگی میں اطمینانِ قلب کی وجہ بنتا ہے۔