NADRA just got a green light from a Senate committee to block any citizen’s CNIC for up to 60 days, a move that could cut off banking, mobile services and travel.
This is another move by current regime to oppress citizens. Only one agenda of governance of this fake government is to deprive people of their rights.
Yesterday I spoke to my father. He asked me to relay the following message:
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
یہ ھے پاکستانی ہلال کمیٹی کے اوقات
لاکھوں کی تنخواہیں اور کروڑوں کی مشینیں لگا کر عوام کو بیوقوف بناتے ہیں۔ ان درباری مولویوں کو جو کہا جاتا ھے وہی کرتے ہیں
فواد چوہدری صاحب ،
فوج سے سپیس عوام نے لے کر دینی تھی اور عوام نے آٹھ فروری کو ہمارے حق میں فیصلہ کر دیا
مطلب خان کی سیاسی حکمت عملی کی عوام نے تائید کر دی
ایک فریق آئین کو ہی نہیں مان رہا تو کیا اسے آئین کا تابع ہونے کا مشورہ دینے کی ضرورت ہے یا عوامی مینڈیٹ والوں کو غیر آئینی اقدام کرنے والوں کا تابع ہونے کا؟
ملک آئین کے مطابق چلانا ہے یا چند جنرلوں کی خواہشات کے مطابق ؟
کبھی ایوب کبھی یحییٰ کبھی ضیاء کبھی مشرف اور کبھی عاصم منیر ؟
کیا دائرے میں ہی گول گول گھومنا ہے ؟
اور اگر جرنیلوں کے سامنے بھاؤ تاؤ کر کے ہی ملک چلنے ہیں تو پھر عمران خان سیاست میں آئے ہی کیوں ؟ جب اس بھاؤ تاؤ کر کے سپیس لینے کے ماہر نواز زرداری سیاست میں موجود تھے -
آپ نے سارا وقت جنرل باجوہ سے انگیجمنٹ کی۔ انہوں نے آپکے پلے کیا چھوڑا ؟
آپ بار بار کہتے ہیں فوج سے رابطہ ختم نہیں کرنا چاہئیے تھا۔ آپ کا جنرل باجوہ سے بھرپور رابطہ تھا۔ کیا انہوں نے آپکے رابطے کا احترام کیا۔ انکے لگائے ہوئے سارے جرنیلوں نے آپ کے حلقے سے ایک سیاسی نابالغ کو فارم 47 پر جتوا کر اسمبلی میں بھجوا دیا۔ آپ تو انگیجمنٹ والا رویہ رکھتے تھے۔ انکا احترام بھی کرتے تھے۔ سیاسی رموز سے بھی واقف تھے۔ پھر انہوں نے آپکی جگہ پر ایک نابالغ کو چنا۔
کئی بار میز پر بیٹھ کر ہارتے جانا اور بیٹھے رہنے سے ہار کر میز سے اٹھ جانا بہتر ہوتا ہے۔
باقی یقین کریں ملک سے باہر ایک ایک دن مشکل گزرتا ہے۔ دعا ہے خان صاحب جیل سے باہر آئیں اور ہم بھی آپکے برابر والی چھت پر پتنگ چڑھائیں تُنکے ماریں پیچے لڑائیں۔ کیوں پاکستان سب ک�� ہے۔ اس کی رجسٹری ہمیں ملک بدر کرنے والے جرنیلوں نے نہیں کروا رکھی۔
مراد سعید کی کتاب سے🚨
سائفر کہانی
تم ہوتے کون ہو ہمیں مشورے دینے والے؟ وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں اسد عمر شہباز گل پر دھاڑے۔۔
وزیراعظم نے اسد عمر کو ہاتھ کے اشارے سے خاموش ہونے کا اشارہ کیا۔۔اور کہا ٹھیک ہے اگر آپ سب کا یہی فیصلہ ہے۔۔
عمران خان نے میری طرف دیکھا اور کہا تم دیکھ نہیں رہے مراد، میں اکیلا ہوں۔
مراد سعید کی کتاب چھپ چکی، کل سے دستیاب ہوگی! بہت سے رازوں سے پردہ اٹھے گا، بہت سی باتیں پتہ چلیں گی۔۔ انتساب میں جس پہلے قاری کا زکر ہے وہ کوئی اور نہیں ارشد شریف شہید صاحب ہی ہیں۔۔
نہ سہیل آفریدی کے خلاف کوئی سازش کامیاب ہونے دیں گے اور نہ خالد خورشید کے خلاف!
ہم کسی گروپ کا حصہ نہیں، صرف خان صاحب کے وفادار ہیں۔
لیکن خان صاحب کے کسی بھی مخلص ساتھی کو مشکل میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔۔چٹان کی طرح ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
سوچ اور فکر یا حکمت عملی کا اختلاف جائز ہے اور کسی سے بھی ہو سکتا ہے لیکن ہم سب ایک ہیں اور خان صاحب کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
چئیرمین عمران خان کی غیر قانونی قید، ان کی گرتی ہوئی صحت اور حکومت کی طبی دہشت گردی کے خلاف گجرات یوتھ ونگ نے کھاریاں لالہ موسیٰ کے مقام پر جی ٹی روڈ کو بلاک کر کے احتجاج شروع کر دیا۔
عمران خان کیلئے رونا شروع نا کریں بلکہ عمران خان کی جان بچانے اور عمران خان کو ان ظالموں کے شر سے بچانے کیلئے عملی اقدامات کرنے شروع کریں،
روئیں نہیں بلکہ سڑکوں پر نکلیں، خرم ذیشان