Heard the lad was just going to get some milk from the shop, saw a drone in the sky, pulled out his gun, and shot it down! India is messing with the wrong nation. 🤣�
جنوبی وزیرستان میں ایک SHO نے بغیر وارنٹ ایک گھر پر ریڈ کیا اور اہل علاقہ نے SHO اور اہلکاروں کو گرفتار کرلیا اور اب پولیس اہلکار پشتون روایات کے مطابق دو دنبے اور صلح کا پیغام لے کر اپنا SHO رہا کروانے آگئے ہیں۔
جنوبی والوں آج واقعی چس کروا دی ہے اور ��سی طرح متحد رہو
بلوچ ماں بہنوں کی آنچل و آبرو کے ساتھ یہ گندہ کھیل بند کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے غلیظ مردہ جسم کو دو گز زمین بھی نصیب نہ ہو
#SaveBalochWomen#Balochistan
@ShahidkhattakSk you are a man of your word. This Pakistani will always remember you as a hero because you stood firm on your words and showed that you are with Imran Khan no matter what. Along with you @AdilBaxai is another hero. More power to you guys. May Allah keep you safe!
فلحال شاہد خٹک کے علاوہ کوئی بھی عمران خان کے ساتھ وفادار نظر نہیں آرہا اور یہ وہ شخص ہے جس نے آئینی ترامیم روکنے کی سر توڑ کوشش کی
غداروں کے اس دور میں شاہد خٹک جیسے وفادار کو دل کھول کر خراج تحسین پیش کریں ❤️
فلحال شاہد خٹک کے علاوہ کوئی بھی عمران خان کے ساتھ وفادار نظر نہیں آرہا اور یہ وہ شخص ہے جس نے آئینی ترامیم روکنے کی سر توڑ کوشش کی
غداروں کے اس دور میں شاہد خٹک جیسے وفادار کو دل کھول کر خراج تحسین پیش کریں ❤️
اورناچ بلوچستان کا ایک بہت ہی پسماندہ علاقہ ھے خواتین اپنے کچے گھروں سے کبھی باہرنہیں نکلتی اورناچ میں احتجاجی ریلی میں خواتین کا اتنی بڑی تعداد میں حصہ لینا اس بات کی واضح دلیل ہے کہ لوگ اس ظلم کے نظام سے تنگ آچکے ہیں
#Balochistan
سلمان اکرم راجہ کا زبردست پیغام 🚨
کل جو کچھ ہوا وہ پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ہوا بلکہ آپ کے ساتھ ہوا آپ کے بچوں کے ساتھ ہوا۔
کل پورے قوم کے ساتھ واردات ہوئی ہے۔
بنوں گل بنوں کینٹ سے ایک فوجی میدان میں قرآن مجید ہاتھ میں پولیس کے بعد پشتون فوجی بھی پختونوں کے ساتھ
عاصم منیر تو دیکھ رہا ہے
��و رو رہا ہے
#پښتون_اولسي_پاڅون