The world is not playing football..
They show their worst face of doing worse, and their media shows only excuses of bloody FIFA chair. And what cherish from whole... thu thu tuff.
ایک خوفناک حقیقت۔
گلگت بلتستان۔ جہاں دنیا کے سب سے زیادہ اور بڑے گلیشئیرز اور بلند ترین برف پوش پہاڑوں کا سلسلے ہیں۔گلگت بلتستان جہاں ہر گھر سے پانی کی ندی گزرتی ہر۔ ہر گاؤں ہر دیہات ہر شہر سے پگلے گلیشئیرز کے پانی کا ندی ۔نالہ۔ دریا گزرتا ہے۔ مگرپینے کا پانی مئیسر نہی۔
ہنزہ ہاک
حقائق اور پراپگنڈا
جس لمحے یورپ میں سیکڑوں افراد ہیٹ ویوو سے ہلاک ہو رہے تھے چین نے اپنے شہروں کو ائیر کنڈیشنر میں بدل دیا تھا۔
لیکن مغرب کے پراپگنڈا مشین اتنی طاقتور ہے کہ چین کا نام آتے ہی لاشعوری طور پر ہمارے ذہن میں جبر سختی اور کمیونزم ا جاتا ہ�� جبکہ آج چین مغرب سے سالوں آگے ہے
ناران کا یہ حادثہ بتاتا ہے کہ قدرت کتنی طاقتور ہے
اور ضروری نہیں کہ ہر فور بائی فور گاڑی کہیں بھی چلی جائے۔دریا کے کنارے پر ہی اتنا زیادہ اور تیز پانی تھا کہ وہ گاڑی کو لمحوں میں بہا کر لے گیا۔
اگر وہاں کے مقامی فوری طور پر رافٹنگ بوٹ کو استعمال نہ کرتے تو گاڑی میں موجود کسی فرد کا بچنا مشکل تھا۔کیونکہ جتنی تیزی سے یہ واقعہ ہوا کسی ا��داد کا کہیں دور سے آنا نا ممکن تھا۔سیاحتی مقامات کے چپے چپے پر ریسکیو ٹیموں اور سامان کو کھڑا کرنا دنیا کے کسی بھی ملک کےلیے ناممکن ہے۔
وڈیو میں بہت ساری گاڑیاں دریا کے پاٹ میں کھڑی ہیں۔ان میں سے کسی کو وہاں کھڑا نہیں ہونا چائیے۔اگر یکدم پانی آ جائے تو ان میں سے کسی کو بھاگنے کا موقع بھی نہیں ملے گا بلکل اسی طرح جس طرح پچھلے سال سوات کا افسوس ناک حادثہ ہوا تھا۔
دریاوں سے دور رہیں خصوصا اس انتہائی گرمی کے موسم میں جب پہاڑوں پر برف تیزی سے پگھل رہی ہےاور وقت بے وقت طوفانی بارشیں ہو رہی ہیں۔
مقطع فيديو يثير الذهول من السعودية:
وسط صحراء قاحلة، حيث لا ماء ولا حياة، يتدفق فجأة نهر غامض يعج بآلاف الأسماك الحية!
ما سر هذا النهر؟ وكيف وصلت الأسماك إلى هذا المكان المستحيل؟
کیا زندگی کی قیمت ایک ریل، شارٹ یا ٹک ٹاک ہے؟ پہلے کنٹنٹ بنانا سیکھے سمجھ نہی آتا تو ۔۔۔۔۔۔۔ کاپی پیسے والا کام کریں ۔ کیوں اپنی فیملی کے ساتھ علاقے والوں کو بھی اذیت میں ڈالتے ہو
یہاں پہنچنے میں جو سختی اٹھائی سو الگ۔
پہنچ کے دوست کو اس غار سے خوف آیا کہ یہ چٹان ہم پہ ڈھجائے گا۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
اب اسکے علاوہ کوئی ٹھکانہ نہیں۔ وہ سردی میں اندر آتا نہی۔۔۔۔۔
تو آپکے خیال میں ہم نے کیا کیا ہوگا؟