یہی فیصلہ ہےنصیب کا
میں تجھے عج ہمیشہ دعا کروں
میرا فرض ہے تیری عج بندگی
اسے ساری عمر ادا کروں
کہے کیسے جعفرِ بے نوا
ہے مقدروں کا یہ فیصلہ
تیری عج نصرتوں کی زمین پر
میں دعائیں کھا کہ جیا کروں
خیال رکھنا علی ص کے منکر کئ لبادوں میں ڈھل رہے ہیں
ہے بغض حیدر ص کی آگ ایسی جہاں منافق ہیں جل رہے ہیں
علی ص کا کھا کر علی ص کو بھونکے
ہے تیری فطرت وگرنہ ملاں
تمہارے جیسے کروڑوں کتے
علی ص کے ٹکڑوں پہ پل رہے ہیں
تمام منتظرین خیمہِ امام عج ميں ہیں اور چراغ بجھایا جا چکا ہے
جب ظہور پاک کا چراغ روشن ہوگا تو پتہ چلے گا کس نے خود سے محبت کی اور کس نے مولاپاک عج سے
کس نے الفت دیکھائ اور کس نے مودت 🙏 کا حق ادا کیا کون ہے جو حکم مولا پہ سوچے بغیر بسماللہ کرے...
Translate
پاک سیدہ عقیلہ بنی ہاشم بنت علی ع کا فرمان ھے کہ کائنات کی ساری طاقتیں، کائنات کا سارا عِلم، عالمین کا سارا نظام، زمین کی وسعتیں، آسمانوں کی بلندی، مخلوقات کی زندگی، موت، رزق، جنت و جہنم کی تقسیم، میرے بابا علی ج کے ہاتھ میں ھے اور اپنے بابا ج کا وہ ہاتھ میں بنتِ علی ج ہوں