عمران خان نے کیا خوب کہا تھا ایک تو یہ پڑھی لکھی نہیں اوپر سے یہ کوشش بھی نہیں کرتے ۔
سارا دن میں میں کرنے والی جاہل وزیراعلی پنجاب کو سندھ کی عوام سے معافی مانگنی چاہیے ۔ تمہارے باپ کا پانی نہیں ۔
🇵🇰 Pakistan has one of the highest consanguinity (marriage among relatives) rates in the world. In 2014 it was estimated that at least 60% of the population was married to a cousin.
تھر کے باسی پانی کی ایک ایک بوند کے لئے تڑپ رہے ہیں جہاں پورے ملک کے لوگ اپنے کاروبار و تعلیم میں مصروف عمل ہوتے ہیں وہاں تھر کے لوگ سارا دن پانی کے پیچھے بہاگتے رہتے ہیں. افسوس ریاست وجود مین آئے 70 سال ہوگئے , ہم اب بھی پینے کے پانی سے محروم ہیں
@HamidMirPAK#TharNeedsWater
جس قوم کی بیٹی میں ظلم کے خلاف مزاحمت کا شعور اجاگر ہوجائے تو سمجھ لو کہ بہت جلد تمہاری گردن پر اس قوم کا ہاتھ ہوگا اور تم سے ایک ایک کیے کا حساب لیا جائے گا.... ہر مظلوم قوم کی بیٹی جو مزاحمت کیلئے آواز اٹھائے ہمیں اس پر فخر ہے...
#DrMahrangBaloch#ReleaseMissingPersons
@virendersehwag Viru Bhaya Humne Tau Kaha Pakistan aakar khel lo Lekin kia karein Aapke 2 takki ki ego Jo thi. Phr b humne kaha Sunday ko Lekin aap Yahan b nahi many. #Darrpok_Parrosi