جن لوگوں نے سوشل میڈیا پر لالچ، حسد اور سوچ سمجھ کر سازشی منصوبے کے تحت بداخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کردار کشی کی ان تمام افراد کو جناب سید محمد راشد شاہ راشدی نے امام حسین علیہ السلام کے صدقے معاف کر دیا - اپنے تمام پارٹی ورکرز کو مخالفین سے حسن اخلاق سے پیش آنے کا درس بھی دیا
اپنے اخلاق اور کردار سے پیر صاحب پاگارو ہمیشہ الگ پہچان و مقام رکھتے ہیں - کچھ لوگ اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہیں کہ گفتار کے غازی بہت ہیں کردار کا غازی بڑی مشکل سے ملتا ہے - پیر صاحب پاگارو اپنے کردار کی طاقت سے کروڑوں لوگوں کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں -
#BhejPagara#HurMkm
وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نہر بننے دیں کون سی قیامت آ جائے گی - بڑا دل کریں، آباد ہ��نے دیں - ملک صاحب کسی کو آباد کرنے کے لیے دوسرے کو بنجر کرنا ضروری نہیں ہے -
#Politics #Leadership #HurMkm #PMLF #GDA
https://t.co/QHBnMAtuPq
حروں کے روحانی پیشوا قبلہ پیر صاحب پاگارو نے ہیڈ فرید لیاقت پور پنجاب میں عوامی اجتماع سے خطاب فرمایا -
اجتماع میں لاکھوں افراد کی شرکت -
قبلہ پير صاحب پاگارو نے عالم اسلام اور پاکستان کے لیے خصوصی دعا فرمائی -
حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کا امیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں -
امید کرتا ہوں کہ حافظ صاحب ملک میں بہتر سیاست کو فروغ دیں گے - سندھ کی حکمران جماعت سمیت ملک کے وسائل کا استحصال کرنے والی جماعتوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے
حکومت پاکستان کو امام انقلاب شہید سورہیہ بادشاہ پیر پاگارو VI اور حر تحریک کو اجاگر کرنا چاہیے کہ ہماری آنے والی نسلیں اپنے بزرگوں کی قربانیوں اور وطن سے لازوال محبت کی داستان سے روشنائی حاصل کریں، اپنی روایات پر فخر کریں اور جذبہ ایمان و بہادری سے سرشار ہوں -
#SorehBadshah
Political Change is need of the hour in Sindh. PPP is master of rigging, corruption, bad governance & lawlessness. People are deprived of their basic fundamentals rights, losing their confidence in democracy. Now true representative of the people of Sindh is #PirPagaro#GDA.