آپ کا شعر آپ کے مشہور ترین کتاب " ایک آنسو میں کربلا " سے اقتباس پیش خدمت ہے۔
"قبر میں ہم ساتھ اپنے اور کیا لے جائینگے
نسخہ ناد علی اور خاک شفا لے جائینگے
دفن کردیں گے جب لوگ مجھ کو پاکستان میں
دو فرشتے آئینگے کرب و بلا لے جائینگے"
#RehanAzmi
"أَمَّنْ يُجيبُ الْمُضْطَرَّ إِذا دَعاهُ وَ يَكْشِفُ السُّوء"
"بھلا وہ کون ہے جو مضطر کی فریاد کو سنتا ہے جب وہ اس کو آواز دیتا ہے اور اس ��ی مصیبت کو دور کرتا ہے"
(سورہ نمل ۶۲ )
مولا علی ع نے فرمایا
آپ نے اپنے فرزند امام حسن ع سے فرمایا: بیٹا مجھ سے چار اور پھر چار باتیں محفوظ کرلو تو اس کے بعد کسی عمل سے کوئی نقصان نہ ہوگا۔
بہترین دولت و ثروت عقل ہے اوربد ترین فقیری حماقت ۔سب سے زیادہ وحشت ناک امرخود پسندی ہے اور سب سے شریف حسب خوش اخلاقی ۔
حکمت 38
شدید پیاس کی حالت میں مسافر ایک گھر کے پاس جاکر بیٹھ گیا۔ ایک ضعیفہ نے پانی پلایا اور کہا کہ شہر کے حالات ٹھیک نہیں اپنے گھر واپس چلا جا۔ جواب دیا کہ اے مومنہ جس کا کوئی گھر ہی نہ ہو وہ کہاں جاۓ۔ پوچھا تمھارا نام کیاہے جواب دیا مسلم ابن عقیلٔ...😭😭😭😭😭
ضربتِ مولا علی ع كے بعد طبیب کو بلایا گیا. طبیب نے زخم دیکھنے کے بعد کہا کہ جتنا ہوسکے امام علی ص کو دودھ پلایا جائے. تاریخ میں ہے جب يہ خبر کوفے میں پھیلی تو ہر بچے کے ہاتھ میں دودھ کا پیالہ تھا جو امام علی ص کو پکار رھے تھے يا علی ص يا علی ص 😭
#شبِ_ضربت_حیدرکرارؑ