ڈگری ویریفیکیشن کرانے کے بلاوجہ عمل کو آسانی میں تبدیل کرنے کے لئے ایک تجویز ھے کہ ڈگریوں کو اداری کی طرف سے ایشو کرتے وقت ایک مخسوس بار کوڈ لگایا جاے جو شناختی کارڈ سے منسلک ھو۔ اور کسی بھی نادرا اور ایمبیسی پر سکین کرنے پر ویریفاے ھو جاے۔
سٹوڈنٹس خوار ھونے سے بچ جائں گے۔
اگر NTS میں 90 نمبر لے کر بھی بچہ میرٹ پر نھی ا رھا کہ انٹرمیڈیٹ کے بورڈ میں نم��ر کم تھے یا پھر NTS میں 60 نمبر لے کر بھی میرٹ پر ا گیا ھے کیونکہ انٹرمیڈیٹ میں نمبر زیادہ تھے۔تو پھر ، سوال یہ ھے کہ NTS لی لوچ تلنے کی ضرورت کیا ھے۔ انٹرمیڈیٹ کے نمبروں پر ھی میرٹ بنا دیں۔
پہلی 9 پھر 10 پھر 11 پھر 12 کا برڈ کا امتحان دو۔پھر MD CAT اور E CAt دو پھر NTS کا امتحاں دو۔
پھر ھر سرکاری ، پرایوٹ یونیورسٹی کا امتحان دو۔ ایک کے بعد ایک امتحان ۔۔آخر وہ کونسا چھپا ھوا ٹیلنٹ ھے جو دریافت کرنا ھے اور وہ نھی ھو پا رھا ھے۔ صرف ایک امتحاں رائج ھونا چاھئے۔
اگر صرف سیکنڈ ھینڈ موبائل کی فروخت پر پابندی ھو جاے تو سٹریٹ کرائم اور قتل میں نمایاں کمی ھو سکتی ھے۔
جو نیا موبائل نھی خرید سکتا اس کو بٹن والا موبائل ۔
کیا ھمارا جیتنا بھت ضروری ھے۔ کیا جیتے بغیر زندگی گزاری جا سکتی ھے؟ ایک لمحے کے لئے جیت کے لفظ اور جزبہ کو اس دنیا سے غائب کر دیجئے۔کیا آپ کو لگا کہ دنیا یکدم کتنی پرامن اور ھم کسی ان چاھی دوڑ سے باھر ھو کر کتنے مطمئن اور سکون میں ا گئے ھیں۔
تھوڑے دن ، بغیر جیتے گزار کر دیکھئے
سولر نیٹ میٹرنگ سے گرڈ کے لئےحاصل کی گی بجلی پر تو فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز نھی ھونے چاھئں۔ بلکہ اس کی قیمت خرید کو مدنظر رکھتے ھوے ، اس کو اس گرڈ کی عوام کے لیے کم قیمت پر فروخت ھونا چاھئے۔ شاید ایسا کرنے سے مڈل کلاس (نون سولر) طبقہ گرمیوں میں بجلی کا بل دے سکے اور پنکھے چلا سکے۔
@paglii_dewanii یہ سوچ انا بھی نعمت میں شمار کیجئے۔ یعنی ابھی بھی کوی چاہتا ھے کہ آپ تصحیح کریں اور اس سوچ کو وجہ بنا کر زندگی گزارنے کا طریقہ منتخب کرئے۔ آپ خوش قسمت ھیں بھروسہ رکھئے۔
@DCLahore@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan@MohsinnaqviC42 رحمت چوک واپڈا ٹاون۔ لاھور
مین سڑک پر دو رسٹورنٹوں نے آمنے سامنے ۔۔اپنی دکانوں سے باھر۔۔۔انگیٹھیاں رکھیں ھیں۔ پارکنگ اور سڑک پر گاڑیوں کے کھڑے ھونے سےرش سے حالات کافی خراب ھیں ۔ رات کو 7بجے سے 10 بجے وزٹ کرئے اور دیکھئے۔
سب سے بڑا دھوکہ وہ ھے جو آپ اپنے آپ کو تب دے رھے ھوتے ھیں جب آپ یہ سمجھ رھے ھوتے ھیں کہ آپ جس کو بےوقوف بنا رھے ھیں، اس کو اس بات کا اندازہ نھی ھے کہ آپ اسے بیوقوف بنا رھے ھیں اور وہ واقعی بیوقوف بن چکا ھے! اس تمام میں صرف ایک بیوقوف ھوتا ھے اور وہ آپ خود ھوتے ھیں۔
#خودشناصی
@naveedmunawar1 آپکی تصحیح کرنا چاہوں گا:
آپ کا کھنا ھے ک�� ھم محبت کرنے والوں کو جلدی بھلا دیتے ھیں۔۔۔
ھمارا سمجھنا یہ ھے کہ محبت کرنے واکوں کو یاد رکھنا پڑتا ھی نھی!
@naveedmunawar1 سر آپکے خیال میں ڈپٹی کمشنر بیت بڑا عہدہ ھے؟ کبھی تھانے کے SHOکو تو چھوڑیں۔۔محرر سے واسطہ پڑے تو اندازہ ھو کہ عہدہ کیا ھوتا ھے۔۔۔۔۔
ویسے ھمارے لاھور کی ڈپٹی کمشنر بہت اعلی درجے کی سیل سروس ھیں۔ بھت عوام ترس اور فرض شناس افسر ھیں۔
@naveedmunawar1 بوجھل اور اداس سایوں سے کبھی پوچھ کر تو دیکھو
کہ گرم دوپہر اور سرد راتوں کے بجھ تلے زندگی کا تصور کیسا!
اور جو کبھی کھتے تھے کہ نھی جی پائں گے ھم
ان کے روز وشب اور جنون عاشقی کا حساب کیوں اور کیسا!
شاعر بقلم خود