*اگر آپ کا*
*اخلاق*
اچھا ہو جاتا ہے تو آپ ہر دلعزیز ہو جاتے ہیں۔
_اچھے اخلاق کی وجہ سے آپ کا لین دین بھی اچھا ہو جاتا ہے۔
با اخلاق انسان ہر شخص کے دل میں جگہ بنا لیتا ہے۔
لہذا کسی سے شکوہ کرنے سے پہلے خود کو Good afternoon
ٹٹولیں
*یکم_مئی*
*مزدوروں کا عالمی دن*
*1st_May*
*Labour_Day*
*مزدور عظیم قوموں کا معمار، کُل انسانیت کا وقار!
*مزدوروں کے عالمی دن پر ہم تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں