صوبہ سندھ اور چائنہ کے صوبہ ہوبے کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مشتر��ہ کوآپریشن کونسل بنانے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اس اہم اجلاس میں منچھڑ جھیل کی صفائی، سرمایہ کاری کے فروغ اور مختلف شعبوں میں باہمی اشتراک کو عملی جامہ پہنانے کے لیے فوری فالو اپ اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سندھ کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
#SindhChinaCooperation
شنگھائی میں منعقدہ سندھ انویسٹمنٹ کانفرنس کے دوران معاشی تعاون کو فروغ دینے اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بڑے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اس کامیاب کانفرنس کے نتیجے میں صوبائی حکومت اور نجی صنعتی اداروں کے مابین اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری اور اشتراک کے درجنوں معاہدے طے پائے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سندھ کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
#SindhChinaCooperation
سینٹرل چائنا نارمل یونیورسٹی میں تعلیمی تعاون، اساتذہ کی تربیت اور طلبہ کے تبادلے کے پروگراموں پر جامع بات چیت کی گئی ہے۔ اس دورے کا مقصد چینی زبان کی ترویج، ڈیجیٹل لرننگ، اور سندھ میں جامعات کی سطح پر اشتراکِ عمل کو مزید فروغ دینا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سندھ کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
#SindhChinaCooperation
سندھ میں سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے جامع منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں بین الاقوامی کاروباری برادری کے ساتھ ملاقاتوں، شنگھائی انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت اور مختلف شعبوں میں شراکت داری پر پیش رفت جاری ہے۔ ان اقدامات کا بنیادی مقصد صوبے میں نئے معاشی مواقع پیدا کرنا اور کلیدی منصوبوں پر عملدرآمد کو تیز بنانا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سندھ کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
@MuradAliShahPPP@SindhCMHouse
#SindhChinaCooperation
سندھ میں آبی ذخائر، بیراج کے انفراسٹرکچر کی بہتری اور سیلاب سے بچاؤ کے مؤثر اقدامات کے لیے اعلیٰ سطح پر جامع حکمت عملی طے کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں بین الاقوامی تعاون، خصوصاً چینی کمپنیوں کے ساتھ اشتراک کو فروغ دینے اور کے فور سمیت دیگر اہم ترجیحی منصوبوں کو تیز رفتار انداز میں مکمل کرنے پر زور دیا جا رہا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سندھ کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
@MuradAliShahPPP@SindhCMHouse
#SindhChinaCooperation
چین کے دورے کے دوران یانگتسی ندی پر قائم دنیا کے سب سے بڑے تھری گورجز ڈیم اور وہاں کے جدید واٹر مینجمنٹ سسٹم کے معائنے کے موقع پر یہ گفتگو کی گئی۔ سندھ اور چین کے صوبے یچانگ کے درمیان طے پانے والے سسٹر سٹی معاہدے اور باہمی تعلقات کے فریم ورک کے تحت اس دورے کا اہتمام کیا گیا تھا، اس کا بنیادی مقصد سکھر بیراج اور سندھ کے آبپاشی نظام کی ب��تری کے لیے چین کے جدید ماڈلز اور ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا تھا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سندھ کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
@MuradAliShahPPP @SindhCMHouse
#SindhChinaCooperation
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی با مقصد قیادت میں سندھ حکومت کا کامیاب دورۂ چین اربوں ڈالر کی ممکنہ سرمایہ کاری، جدید ٹیکنالوجی کے اشتراک اور 34 سے زائد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں کی راہ ہموار ��رتا ہے۔
قابلِ تجدید توانائی اور الیکٹرک موبلیٹی سے لے کر صنعتی ترقی، سمارٹ انفرااسٹرکچر، واٹر مینجمنٹ اور آئی ٹی تک، شنگھائی میں منعقدہ سندھ انویسٹمنٹ کانفرنس 2026 اقتصادی تبدیلی، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور پائیدار خوشحالی کی ��رف ایک اہم قدم ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سندھ کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
@MuradAliShahPPP @SindhCMHouse
#SindhChinaCooperation
کےپی میں نئےنظام کوبہت زیادہ پبلک سپورٹ حاصل ہےجو پارٹیاں اس نظام کوسپورٹ نہیں کررہی ان کےممبران میں پھوٹ پڑچکی ہے،جمعیت علماءسلام نےاپنےممبران کواس سسٹم سےنکلنےکےلیے کہاتوانہوں نےعلاقےکی ترقی کےلیےنکلنےسےانکارک��دیا
@AmirMateen2 @Real_MZubair @MehmoodJan1 @Rabiya_Ahsan #kpk #emergency #pti #PMLN #ppp
کسی بھی صوبے میں ڈویلپمنٹ کےاپنےمسائل ہیں یہ لانگ ٹرم پراجیکٹ ہے آپ لوگ بڑے شارٹ ٹرم کےلیےآئےہیں اورترجیحات میں بتایاگیاتھالاءاینڈ آرڈر امن قائم کرنادہشتگردی کوکنٹرول کرنا ابھی تک یہ واضح نہیں کیسےکریں گےجوکونسل بنا��ی اسکے ممبران کے تحفظات ہیں اس کی حقیقت کیاہے؟
@AmirMateen2 @Real_MZubair @MehmoodJan1 @Rabiya_Ahsan #kpk #emergency #pti #PMLN #ppp
کراچی میں 18سال سےپیپلزپارٹی کی حکومت ہےکراچی رہنےکے قابل نہیں رہارہائش کےلیےدنیاکاچوتھابدترین شہربن چکاہے کیوں ڈیلیونہیں کیاکون روک رہاتھا، آدھےکراچی کی سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں گھروں میں پانی نہیں آتا، یہ لوگ اسی پارٹی کوکہہ رہے ہیں کےپی کو چلائیں
@AmirMateen2@Real_MZubair@MehmoodJan1@Rabiya_Ahsan #kpk #emergency #pti #PMLN #ppp
مجھے سوفیصدیقین ہےکےپی میں جونظام بنایاگیاوہ فیل ہوگا اگر یہ تجربہ کامیاب ہوتاہےتوپورےپاکستان میں جمہوریت کی کیا ضرورت ہےسب جگہ اسمبلیاں برخاست کریں اور ایسے ایڈمنسٹریٹیو یونٹس لگائیں اورکام کرناشروع کریں
@AmirMateen2@Real_MZubair@MehmoodJan1@Rabiya_Ahsan#kpk#emergency #pti #PMLN #ppp
کےپی میں مانیٹرنگ کےلیےجتنی ٹیم لگائی وہ پچھلے4سال سے ملک کےنظام کاحصہ ہےنظام کااتنابراحال تاریخ میں کبھی نہیں ہوا یہ لوگ باقی پاکستان کوسنبھال نہیں سکےوہی ٹیم کےپی میں لگائی گئی خواجہ آصف، اسحاق ڈارجیسےلوگوں کاوہاں کیاکام یہ تواپنےعلاقوں میں منتخب نہیں
@AmirMateen2@Real_MZubair@MehmoodJan1@Rabiya_Ahsan
بلوچستان میں پہلی بار ڈاکٹر تک رسائی اب آپ کے موبائل پر
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت، پی پی ایچ آئی بلوچستان نے صحت دہلیز ٹیلی ہیلتھ ایپ متعارف کرائی ہے، جس کا مقصد صوبے کے شہریوں کو ان کی دہلیز پر معیاری طبی مشاورت فراہم کرنا اور صحت کی سہولیات تک رسائی آسان بنانا ہے۔
اس جدید سہولت کے ذریعے شہری گھر بیٹھے 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن مفت طبی مشاورت حاصل کر سکتے ہیں۔ بالخصوص ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے طبی رہنمائی فراہم کرنے پر توجہ دی گئی ہے۔
#PPHIAIBasedRecruitment
#SarfrazBugtiHealthAIReforms
#SarfarazBugtiMeritocracy
My girlfriend wanted to go on vacations and spend time alone with her male friends, and I ended the relationship over it.
I fell deeply in love with her, and I had no problem with her having male friends. But when she told me she sometimes went on vacations with them, I made it clear that I wasn’t comfortable with that in a relationship.
She accused me of being controlling and not trusting her. Things got worse when her explanations started changing. First, it was vacations with male friends, including one who was married. Later, she said they only met at tech conferences and didn’t share hotel rooms, contradicting what she’d told me earlier.
Not me logging into Betway to check matches and 5 mins later i am already checking casino games like I own the place 😂😂
They’ve got a 250k welcome bonus waiting for new users too. If you haven't signed up yet, join now👇🏽
https://t.co/Gt7zcbPShC