کوٹڈیجی:
04 جولائی 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر سندھ جناب منظور حسین وسان نے وسان ہاؤس کوٹڈیجی پر کوٹڈیجی کے عوام سے ملاقات کی،
5 جولائی 1977—جمہوریت کے خلاف ایک سیاہ باب۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو کا نظریہ آج بھی عوامی طاقت، آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی علامت ہے۔
تاریخ گواہ ہے کہ شخصیات مٹ سکتی ہیں، مگر نظریات کبھی نہیں مرتے-
@HWassan#5July#BlackDay5July#BlackDayForDemocracy
خیرپور:
05 جولائی 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر نائب صدر سندھ اور سابق صوبائی وزیر سندھ جناب منظور حسین وسان نے وسان ہاؤس خیرپور پر خیرپور اور کوٹڈیجی کے عوام سے ملاقات کی،
اس موقع پر خیرپور کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے معززین نے اپنے مسائل پیش کیے،
@HWassan@BBhuttoZardar