@mariya_raj10@GhaffarSports پہلا جو دور تھا بطور کپتان بابر اعظم کا اس وقت بابر اعظم کی صرف ایک غلطی تھی جو ریلو کٹوں کو حد سے زیادہ کھلایا اور سپورٹ اس بار ٹیلنٹڈ ہونے چاہئیے نہ کہ ریلو کٹے
@MohUmair87 امریکن کمپنی Corteva agriscience نے پاکستان میں انویسٹمینٹ کی pesticide sector میں۔ تقریباً 2023 میں سیل ��پریشنز شروع کیے اور کل بند کر دئے، واحد کمپنی تھی جس نے ہائی سیلری کا ٹرینڈ شروع کیا۔ Syngenta اپنے نے اپنے ملازمیں فارغ کر دئیے ہیں اور ملک میں انویسٹمنٹ لانی ہے سسٹم نے
a woman documented her experience of sexual harassment at Makkah, in front of Kabah & she was quite disturbed. so many women in the comments told their own Hajj/Umrah harassment experiences. men are the biggest mistake & curse of this universe. trash - ALL OF YOU.
@awaissaleem77 سچ کہوں تو مریم نواز اپنے ابا اور چچا کا گند صاف کر رہی ہے ناجائز تجاوزاتت، سرکاری راستوں اور املاک پر قبضے بے ہنگم بازار ان کے ہی دور میں ہوئےاور نا ایسی پبلک سپیسز بنیں
@ahmadwaraichh تین ماہ پہلے نارووال کا لڑکا ساؤتھ افریقہ میں نا حق قتل ہوا وجہ بندے جرائم پیشہ تھے پہلے اس کے باپ بھی قتل کیا پھر سی سی ڈی نے زنا اور ڈکیتی وجہ سے گروہ کا بندا مار دیا اور اس کے اس لڑکے کو